منگل, جولائی 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

انسانی اسمگلنگ اور جسم فروشی کی روک تھام‘ ایس ایچ اوز کو خصوصی اختیارات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-06
in مقامی خبریں
A A
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر///
جموں کشمیر حکومت نے انسانی ٹریفکنگ اور جنسی استحصال کی روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیشن ہاؤس آفیسرز (ایس ایچ اوز)، سب ڈویژنل پولیس آفیسرز (ایس ڈی پی اوز) اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی وائی ایس پیز) (ہیڈ کوارٹرز) کو اپنے اپنے دائرہ اختیار کے اندر خصوصی پولیس افسران کے طور پر آئی ٹی (پی) ایکٹ ۱۹۵۶کو نافذ کرنے کے لئے مقرر کیا ہے ۔
جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق تقرریاں آئی ٹی (روک تھام) ایکٹ۱۹۵۶کے سیکشن۱۳کے ذیلی سیکشن(۱)کے تحت عمل میں لائی گئی ہیں اور اس معاملے میں تمام سابقہ نوٹیفیکیشنوں کو منسوخ کیا گیا ہے ۔
اس اقدام کا مقصد تجارتی مقاصد کے لیے انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال کے خلاف نفاذ کے طریقہ کار کو مضبوط بنانا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ آئی ٹی (روک تھام) ایکٹ، ۱۹۵۶ایک ہندوستانی قانون ہے جو انسانی اسمگلنگ اور افراد کے منظم تجارتی استحصال کو روکنے کے لیے بنایا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں کھھلاتی دھوپ کے بیچ شبانہ سردیوں کا زور جاری

Next Post

ریاستی درجے کی بحالی کے بعد ہی لوگوں کو راحت مل سکتی ہے :فاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق

ریاستی درجے کی بحالی کے بعد ہی لوگوں کو راحت مل سکتی ہے :فاروق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.