اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

میر واعظ عمر فاروق کی دلی میں شاہی امام اور مفتی مکرم سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-04
in اہم ترین
A A
میر واعظ عمر فاروق کی دلی میں شاہی امام اور مفتی مکرم سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
میر واعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے جامع مسجد دہلی اور فتح پوری مسجد کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے شاہی امام سید احمد بخاری اور بعد ازاں فتح پوری مسجد کے امام و خطیب مفتی مکرم احمد سے ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں نے میرواعظ کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کی گفتگو مسلم اتحاد اور کمیونٹی کے چیلنجوں سے نمٹنے میں قیادت کے کردار پر مرکوز رہی۔
یہ جانکاری میر واعظ منزل نے اپنے ’ایکس‘ہینڈل پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔انہوں نے کہا’’میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے جامع مسجد دہلی اور فتح پوری مسجد کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے شاہی امام سید احمد بخاری اور بعد ازاں فتح پوری مسجد کے امام و خطیب مفتی مکرم احمد سے ملاقات کی‘۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ دونوں رہنماؤں نے میرواعظ کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کی گفتگو مسلم اتحاد اور کمیونٹی کے چیلنجوں سے نمٹنے میں قیادت کے کردار پر مرکوز رہی۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا’’میرواعظ نے انہیں کشمیر کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا اور دونوں رہنماؤں نے امن اور مذاکرات کے فروغ میں میر واعظ کی کوششوں کو سراہا‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ قبل ازیں میرواعظ نے نئی دہلی میں جے کے پیس فورم کی نمائندگی کرنے والے کشمیری پنڈتوں کے ایک وفد جس کی سربراہی ستیش محلدار کر رہے تھے کے ساتھ ملاقات کی جس دوران ایک اہم پیش رفتہ ہوئی ہے ۔
اس دوران مہاجر کشمیری پنڈتوں کی وادی واپسی کو یقینی بنانے کیلئے میر واعظ کشمیر مولوی عمر فاروق کی سربراہی میں ایک بین کمیونٹی کمیٹی(آئی سی سی) تشکیل دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپور میں۳منشیات فروش گرفتار، منوعہ مواد بر آمد:پولیس

Next Post

جموں اسٹیشن پر کام مکمل ہونے تک کٹرا اور سرینگر کے درمیان ٹرین چلے گی: ریلوے وزیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
کشمیر میں جلد ہی وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: وشنو

جموں اسٹیشن پر کام مکمل ہونے تک کٹرا اور سرینگر کے درمیان ٹرین چلے گی: ریلوے وزیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.