اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

الیکٹرانکس سامان، زندگی بچانے والی ادویات، بیٹریاں اور چمڑے کی مصنوعات سستی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-02
in مقامی خبریں
A A
سستا کیا اور مہنگا کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

نئی دہلی//
حکومت نے مالی سال۲۶۔۲۰۲۵کے مرکزی بجٹ میں کئی اشیاء پر درآمدی ڈیوٹی کم کر دی ہے ، جس کی وجہ سے بجٹ کی دفعات نافذ ہونے کے بعد یہ اشیاء سستی ہوجائیں گی۔
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے لوک سبھا میں عام بجٹ پیش کرتے ہوئے الیکٹرانکس سامان،۳۶جان بچانے والی ادویات، کینسر کی دوائیں، الیکٹرک گاڑیوں کے بجٹ کا اعلان کیا۔
موبائل فون، موبائل بیٹریاں، فش پیسٹ، چمڑے کی مصنوعات اور ایل ای ڈی ٹی وی وغیرہ پر درآمدی ڈیوٹی میں کمی کا اعلان کیا ہے ۔ اس کی وجہ سے یہ چیزیں سستی ہونے کا قوی امکان ہے ۔
اس کے علاوہ کوبالٹ، لیتھیم آئن بیٹریز، زنک اور کچھ دیگر معدنیات پر بھی درآمدی ڈیوٹی کم کی جائے گی۔
بجٹ میں فلیٹ پینل ڈسپلے اور ٹی وی ڈسپلے اور فیبرک پر درآمدی ڈیوٹی میں اضافے کی وجہ سے ان کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر کیلئے۴۱ہزار کروڑ روپے مختص

Next Post

بجٹ میں وزارت دفاع کیلئے۸۱ء۶لاکھ کروڑ روپے کا ریکارڈ مختص

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
جموں کشمیر کا آئندہ مالی سال کا۴۲ء۱لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ منظور

بجٹ میں وزارت دفاع کیلئے۸۱ء۶لاکھ کروڑ روپے کا ریکارڈ مختص

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.