اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سری نگر میں سی آر پی ایف کی بیرک میں آتشزدگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-25
in مقامی خبریں
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر///
سرینگر میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی بیرک میں دوران شب آگ لگ گئی جس سے کچھ بستروں اور کپڑوں کو نقصان پہنچا۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ انڈور اسٹیڈیم میں سی آر پی ایف بیرک میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب آگ لگ گئی۔انہوں نے کہا کہ فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرکے آگ پر قابو پایا۔
ان کا کہنا تھا کہ آگ کی اس وار دات میں جوانوں کے کچھ بستروں اور کپڑوں کو نقصان پہنچا تاہم اس میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
عہدیدار نے کہا کہ آگ کے بارے میں کال موصول ہوتے ہی شہر کے مختلف اسٹیشنوں سے آگ بجھانے والے کئی ٹینڈرز کو موقع پر طلب کیا گیا تاکہ آگ کے شعلوں پر قابو پایا جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہوسکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم جمہوریہ کی تقریبات دیکھنے کیلئے کسی پاس کی ضرورت نہیں :بدھوری

Next Post

سرینگر‘جموں یوم جمہوریہ کی فل ڈریس ریہرسل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
سرینگر‘جموں یوم جمہوریہ کی فل ڈریس ریہرسل

سرینگر‘جموں یوم جمہوریہ کی فل ڈریس ریہرسل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.