جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کرن نگر میں کورئیر کمپنی کے ذریعے منتقل کی جانے والی منشیات ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-22
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

سرینگر//
پولیس کا کہنا ہے کہ سرینگر کے کرن نگر علاقے میں منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف ایک کارروائی میں منشیات کی ایک بڑی کھیپ کو ضبط کیا گیا ہے جسے کورئیر سروس کے ذریعے منتقل کیا جا رہا تھا۔
پولیس نے کہا کہ یہ کارروائی چوٹہ بازار میں واقع شری ماروتی کورئیر سروس کے احاطے میں انجام دی گئی۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ قابل اعتماد اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے قانونی طریقہ کار کی پیروی کے بعد ایک کورئیر دفتر کی تلاشی لی گئی اور اس دوران کافی مقدار میں غیر قانونی منشیات برآمد کی گئی۔
پولیس نے کہا کہ ضبط شدہ منشیات میں میورکس ‘ ٹی کوڈین کی۲۲۰بوتلیں، اسپاسموپروکسیون کے۱۵بکس‘۷سٹرپس فی بکس) اور پریگابالن کے۶۰سٹرپس شامل ہیں۔
بیان میں کہا گیا’’بازیابی کے بعد پولیس اسٹیشن کرن نگر میں ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۰۱کے تحت ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے ‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ ضبط کی گئی کھیپ کی اگلی اور گذشتہ سپلائی چین دونوں کا سراغ لگانے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ سمگلنگ کے اس نیٹ ورک میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ پولیس منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے اور شہریوں سے تاکید ہے کہ وہ کسی بھی مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع دیں تاکہ منشیات سے محفوظ سماج کو یقینی بنایا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اموات کا سلسلہ روکنا حکومت کی اولین ترجیح‘

Next Post

این سی سے علیحدگی کی خبریں من گھڑت اور بد نیتی پر مبنی :قرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
مقامی خبریں

جموں کے آر ایس پورہ علاقے میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-05-15
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
مقامی خبریں

پہلگام میں دہشت گردانہ حملے سے سیاحت کو دھچکا

2025-05-15
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگرجموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں

2025-05-15
آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
مقامی خبریں

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

2025-05-14
مقامی خبریں

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

2025-05-14
سرحدی عوام خوف و اضطراب میں مبتلا، روزمرہ کی زندگی مفلوج
مقامی خبریں

اوڑی کے رہائشیوں کا بنکروں کی تعمیر کی مانگ کا اعادہ

2025-05-14
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

این سی سے علیحدگی کی خبریں من گھڑت اور بد نیتی پر مبنی :قرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.