اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر: چوری کا معاملہ ۲۴گھنٹوں میں حل‘ ملزمہ گرفتار:پولیس سرینگر// پولیس نے سری نگر میں چوری کے ایک معاملے کو ۲۴گھنٹوں کے اندر ہی حل کرکے ملزمہ کو گرفتار اور مال مسروقہ بر آمد کیا ہے ۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن شالہ ٹینگ کو ایمن اخضر دختر پیرزادہ اخضر حسین ساکن عمر آباد سری نگر کی طرف سے ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ ۱۵؍اور۱۶جنوری۲۰۲۵کی درمیانی شب کچھ نامعلوم چور اس کے رہائشی مکان میں داخل ہوئے جب کہ اس کی والدہ اور والد عمرہ کی ادائیگی کے لیے ملک سے باہر تھے ، اور کچھ زیورات چوری کر کے لے گئے ۔ ترجمان نے کہا کہ شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن شالہ ٹینگ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات کے دوران کچھ مشکوک افراد کو پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا’’اس دوران ایک مشتبہ جنت البیگم (جو نوکرانی کے طور پر کام کرتی ہے ) زوجہ محمد چھوٹو ساکن وارڈ نمبر۷کستھان مدھا پر بہار حال ایچ ایم ٹی سری نگر کے جرم کے ارتکاب میں رول کا پتہ لگایا گیا‘‘۔ ترجمان نے کہا کہ اس کے انکشاف پر چوری شدہ زیورات برآمد کر لیے گئے ۔پولیس نے شہریوں سے چوکس رہنے کی گذارش کی ہے اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع قریبی پولیس یونٹ کو دینے یا بالا تاخیر۱۱۲ڈائل کرنے کی تاکید کی ہے تاکہ مجرموں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے ۔

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-18
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر: چوری کا معاملہ ۲۴گھنٹوں میں حل‘ ملزمہ گرفتار:پولیس
سرینگر//
پولیس نے سری نگر میں چوری کے ایک معاملے کو ۲۴گھنٹوں کے اندر ہی حل کرکے ملزمہ کو گرفتار اور مال مسروقہ بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن شالہ ٹینگ کو ایمن اخضر دختر پیرزادہ اخضر حسین ساکن عمر آباد سری نگر کی طرف سے ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ ۱۵؍اور۱۶جنوری۲۰۲۵کی درمیانی شب کچھ نامعلوم چور اس کے رہائشی مکان میں داخل ہوئے جب کہ اس کی والدہ اور والد عمرہ کی ادائیگی کے لیے ملک سے باہر تھے ، اور کچھ زیورات چوری کر کے لے گئے ۔
ترجمان نے کہا کہ شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن شالہ ٹینگ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات کے دوران کچھ مشکوک افراد کو پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا’’اس دوران ایک مشتبہ جنت البیگم (جو نوکرانی کے طور پر کام کرتی ہے ) زوجہ محمد چھوٹو ساکن وارڈ نمبر۷کستھان مدھا پر بہار حال ایچ ایم ٹی سری نگر کے جرم کے ارتکاب میں رول کا پتہ لگایا گیا‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ اس کے انکشاف پر چوری شدہ زیورات برآمد کر لیے گئے ۔پولیس نے شہریوں سے چوکس رہنے کی گذارش کی ہے اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع قریبی پولیس یونٹ کو دینے یا بالا تاخیر۱۱۲ڈائل کرنے کی تاکید کی ہے تاکہ مجرموں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موسم میں بہتری،۱۹ جنوری تک موسم خشک رہنے کا امکان

Next Post

راجوری پراسرار اموات:ایک اور خاتون دم توڑ گئی، تعداد۱۶

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
’حکومت راجوری کے بدھل گاؤں کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے‘

راجوری پراسرار اموات:ایک اور خاتون دم توڑ گئی، تعداد۱۶

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.