اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سری نگر میں ملازمین کا احتجاج ، کئی گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-17
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر///
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں مختلف ملازمین انجمنوں نے پریس کالونی میں احتجاج کیا جس دوران پولیس نے متعدد ملازمین کو حراست میں لیا۔
اطلاعات کے مطابق جی فنڈ کی واگزاری ، ایس آر او ۴۳کو پوری طرح سے بحال کرنے اور عارضی ملازمین کی مستقلی کی مانگ کو لے کر جمعرات کے روز پریس کالونی سری نگر میں ملازمین انجمنوں نے احتجاج کیا۔
معلوم ہوا ہے کہ جوں ہی نعرے بازی کرتے ہوئے ملازمین پریس کالونی میں نمودار ہوئے تو پہلے سے تعینات پولیس نے ایمپلائز جوائنٹ کمیٹی کے سربراہ اعجاز خان سمیت متعدد ملازمین کو دھر دبوچ کر پولیس اسٹیشن منتقل کیا۔
گرفتاری سے قبل ملازمین نے کہاکہ گزشتہ چار سالوں سے سرکاری ملازمین جی فنڈ کی واگزاری کی مانگ کر رہے ہیں لیکن بلیں ٹریجریوں میں پڑی ہوئی ہے ۔
خان نے کہاکہ ایس آراو ۴۳کے ساتھ چھیڑ خوانی کی گئی اور ہم اس کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ مختلف محکموں میں تعینات عارضی ملازمن اور ڈیلی ویجروں کی مستقلی کا معاملہ بھی کئی برسوں سے لٹکا ہوا ہے ۔
خان نے مزید بتایا کہ موجودہ سرکار نے ملازمین سے وعدہ کیا ہے کہ ان کی جائز مانگوں کو پورا کیا جائے گا لیکن ابھی تک کسی بھی وعدے کو عملی جامہ نہیں پہنایا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’حکومت راجوری کے بدھل گاؤں کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے‘

Next Post

تازہ برفباری کی وجہ سے وادی کشمیر میں ٹرین سروس معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
تازہ برفباری کی وجہ سے وادی کشمیر میں ٹرین سروس معطل

تازہ برفباری کی وجہ سے وادی کشمیر میں ٹرین سروس معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.