جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فوجی کیمپ پر گرینیڈ حملے کا معاملہ:سابق ملی ٹینٹ سمیت تین گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-12
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

سرینگر//
شمالی ضلع بارہ مولہ میں فوجی کیمپ پر گرینیڈ حملے میں ملوث تین مشتبہ افراد کو پولیس نے حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس کاکہنا ہے کہ۷جنوری کی شام کو ہامرے پٹن علاقے میں۱۶۳ویںٹریٹوریل آرمی کیمپ پر گرینیڈ داغا گیا جو زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا تاہم اس حملے میں کسی کو چوٹ وغیرہ نہیں آئی۔
پولیس نے معاملے کی نسبت پولیس اسٹیشن پٹن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
ایس پی فیروز نے ہفتے کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ گرینیڈ حملے کے بعد جائے وقوع پر اہم ثبوت و شواہد اکھٹا کئے گئے ۔
پولیس آفیسر نے کہاکہ ٹیکنکل اور ہیومن انٹیلی جنس کو بروئے کا لاکر پولیس نے چوبیس گھنٹوں کے اندراندر تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔
فیروز نے دعویٰ کیاکہ گرفتار شدگان کے قبضے سے ایک ہینڈ گرینیڈ ، ایک اے کے رائفل، ایک پستول، ۲۵۶گولیوں کے راونڈ اور۲۱پستول راونڈ برآمد کرکے ضبط کئے گئے ۔
ایس پی نے کہاکہ گرفتار شدگان میں ایک سابق ملی ٹینٹ اور دوسرا سرینڈر ملی ٹینٹ کا بیٹا ہے جبکہ تیسرا مشتبہ شخص گزشتہ دو برسوں سے نارکو ملی ٹینسی کیس میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کو مطلوب تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سونمرگ دورے کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں‘

Next Post

مشکوک افراد کی نقل وحرکت پر اکھنور میں تلاشی آپریشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

2025-05-16
مقامی خبریں

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

2025-05-16
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
مقامی خبریں

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ جوانوں کے رول کو سراہا

2025-05-16
کٹھوعہ:جھرپ میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک‘۵ سیکورٹی اہلکار زخمی
مقامی خبریں

ریاسی اور کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

2025-05-16
logoo76-1
مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

2025-05-16
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات
مقامی خبریں

پربھات کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ‘ زخمیوں کی عیادت

2025-05-16
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
Next Post
جموں کے ارینا سیکٹرمیں گولیوں کا تبادلہ جنگجو ہلاک، پولیس اہلکار زخمی

مشکوک افراد کی نقل وحرکت پر اکھنور میں تلاشی آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.