بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی جے پی کی نوپور شرما کیخلاف ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر پائین شہر کا یوٹوبر گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-12
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
سرینگر کے صفا کدل کے رہنے والے یوٹوبر‘ فیصل وانی کو جموں کشمیر پولیس نے ہفتے کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی کی معطل ترجمان نوپور شرما کا گرافکس ویڈیو بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
اس گرافک ویڈیو میں وہ نوپور شرما کا سر قلم کرنے ترغیب دے رہا ہے۔ وانی نے تاہم یہ ویڈیو ہٹادی اور اس پر معافی بھی مانگی۔
سرینگر پولیس کے سینئر سپرانٹنڈنٹ‘ راکیش بلوال نے ایک نیوز چینل کوبتایا’’وانی صفا کدل کے رہنے والے ہیں اور اسے آج وہیں سے گرفتار کر کے صفا کدل تھانے میں رکھا گیا ہے‘‘۔ اْنہوں مزید کہا’’فیصل کو امن وامان بگاڑنے سے متعلق قانونی دفعات۵۰۶‘۵۰۵ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے‘‘۔
وہیں راکیش بلوال نے عوام سے کی کہ تشدد کو ہوا دینے والے ویڈیوز یا پوسٹس سوشل میڈیا پر شائع کرنے سے پرہیز کریں۔
وانی کا یہ ویڈیو خوب وائرل ہوگیا جس کے بعد اسکے خلاف ٹوٹر پر ایک مہم چلائی گئی۔ بعد میں وانی ’جو دیپ پین فٹنیس‘ نام سے یوٹیوب چینل چلاتے ہیں، نے اپنے ویڈیو کے لیے معافی بھی مانگی۔
اپنے معافی والے ویڈیو میں وانی نے کہا تھا ’’میرا ویڈیو کچھ ہی دیر میں وائرل ہو گیا تھا۔ ہاں ویڈیو میں نے بنائی ہے لیکن میرا کوئی برا ارادہ نہیں تھا۔ میں نے ویڈیو ڈیلیٹ کر دی ہے اور اگر کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں‘‘۔
وانی نے معافی والے ویڈیو کو بھی وائرل کرنے کی اپیل کی۔
مسلم علماء کی جانب سے اپیل کی جارہی ہے کہ نوجوان نوپور شرما کے اہانت آمیز بیان کے ردعمل میں تہزیب و شائستگی کے دامن کو تھامے رکھیں اور ایسی کوئی حرکت نہ کریں جس سے مسمانوں کے کردار پر کوئی آنچ آجائے۔ دانشوروں نے تاہم حکومت سے اپیل کی کہ نوپور شرما کو فوراً گرفتار کیا جانا چاہئے۔
ابھی تک نوپور شرما کی گستاخانہ باتوں کے ردعمل میوں ہونے والے ملک گیر احتجاج میں کم از کم دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس نے گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں طاقت کا استعمال کیا اور دو مسلم احتجاجیوں کو ہلاک کردیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی افریقا میں تیز رفتار ٹرک اور مسافر بس میں خوفناک تصادم؛ 15 ہلاک

Next Post

انتظامی کونسل کی جموں کشمیر میں’روف ٹاپ سولر اسکیم‘ کومتعارف کرنے کی منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں

انتظامی کونسل کی جموں کشمیر میں’روف ٹاپ سولر اسکیم‘ کومتعارف کرنے کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.