جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نو یوگ ٹنل ڈاکٹر منموہن سنگھ سے منسوب کی جائے :کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-31
in مقامی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

سرینگر//
جموںکشمیر کانگریس کے سینئر لیڈر غلام احمد میر نے پیر کے روز کہاکہ نو یوگ ٹنل ڈاکٹر منموہن سنگھ سے منسوب کی جانے چاہئے ۔
میر نے کہاکہ ڈاکٹر منموہن سنگھ کے دور حکومت میں ہی سرینگر جموں قومی شاہراہ پر فور لین پر کام شروع کیا گیا تھا۔
ان باتوں کا اظہار کانگریسی لیڈرنے یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
میر نے کہاکہ یکم جنوری سے لے کر چھ جنوری تک محکمہ موسمیات نے برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے جس کے پیش نظر تمام محکموں کو الرٹ پر رہنے کی ہدایت دی گئی۔
کانگریس کے ممبر ااسمبلی نے کہاکہ کل ہی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے تمام محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا اور متعلقین کو ہدایت دی گئی کہ وقت مقررہ کے اندرا ندر کام کو مکمل کیا جائے ۔
ان کے مطابق حالیہ برف باری کے دوران سرکاری محکموں نے بہتر کام کیا لیکن کچھ کنفیویژن بھی ہوا اور اس کی بنیادی وجہ جموں وکشمیر تنظیم نو ایکٹ ہے ۔
کانگریس کے سینئر لیڈر سے جب سالانہ کلینڈر میں مرحوم شیخ محمد عبداللہ کا یوم پیدائش غائب ہے تواس کے جواب میں غلام احمد میر نے کہاکہ کلینڈر کو پبلک میں آنے دیجئے تب اس پر بات کروں گا۔انہوں نے کہاکہ کلینڈر پر کس کا کنٹرول ہے یہ دیکھنا ابھی باقی ہے ۔
میر نے ایک اورسوال کے جواب میں کہاکہ نو یوگ ٹنل کو ڈاکٹر منموہن سنگھ کے نام سے منسوب کرنا بہتر فیصلہ ہوگا کیونکہ آنجہانی کے دور میں ہی سری نگر جموں شاہراہ پر ٹنل کا کام شروع کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۰۲۴:شمالی کشمیر میں۵۳۶منشیات فروش گرفتار‘۲۷ء۱۵۵ کروڑ روپے مالیت کی ممنوع نشیلی اشیاء ضبط

Next Post

روپ وے پروجیکٹ کیخلاف کٹرا میں مسلسل چھٹے روز بھی بند، بھوک ہڑتال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

2025-05-16
مقامی خبریں

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

2025-05-16
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
مقامی خبریں

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ جوانوں کے رول کو سراہا

2025-05-16
کٹھوعہ:جھرپ میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک‘۵ سیکورٹی اہلکار زخمی
مقامی خبریں

ریاسی اور کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

2025-05-16
logoo76-1
مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

2025-05-16
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات
مقامی خبریں

پربھات کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ‘ زخمیوں کی عیادت

2025-05-16
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
Next Post
کٹراریاسی ریل سیکشن پر کارگو ٹرین کا آزمائشی سفر

روپ وے پروجیکٹ کیخلاف کٹرا میں مسلسل چھٹے روز بھی بند، بھوک ہڑتال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.