ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

روپ وے پروجیکٹ کیخلاف کٹرا میں مسلسل چھٹے روز بھی بند، بھوک ہڑتال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-31
in مقامی خبریں
A A
کٹراریاسی ریل سیکشن پر کارگو ٹرین کا آزمائشی سفر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع ریاسی کے قصبہ کٹرا میں روپ وے پروجیکٹ کے خلاف شری ماتا ویشنو دیوی سنگھرش سمیتی کی طرف سے دی گئی بند کال پیر کو چھٹے دن میں داخل ہوگئی۔
گرفتار شدگان کے اہل خانہ نے دھمکی دی کہ اگر سنگھر ش سمیتی کے لیڈران کی جلد ازجلد رہائی عمل میں نہیں لائی جاتی تو وہ خود کشی کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔
تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول ٹٹو مالکان، دکاندار اور دیگر تاجر کٹرا میں مجوزہ روپ وے پروجیکٹ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اس دوران کٹرا میں پیر کو لگاتار چھٹے دن بھی تمام کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں اور دکان بند رہے جس سے لوگوں کو گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
احتجاجیوں کا الزام ہے کہ بجائے اس کے کہ بات چیت کرکے اس معامل کا حل نکالا جائے ، حکومت اس مسئلے کو پٹری سے اتار رہی ہے جس کی وجہ سے وہ سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور ہو رہے ہیں۔
شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ نے گزشتہ ماہ، بزرگ شہریوں، بچوں اور دیگر لوگوں کیلئے مندر تک رسائی کی سہولت فراہم کرنے کیلئے روپ وے نصب کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا تھا۔
۲۵۰کروڑ روپے کے مجوزہ منصوبے کا مقصد تاراکوٹ مرگ کو سنجی چھت سے جوڑنا ہے ، جو مندر کی طرف جاتا ہے ۔
دریں اثنا کٹرا کے نوجوانوں اور خواتین نے شری ماتا ویشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے۱۸؍ارکان کی حراست میں لینے کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ جب تک ان اراکین کو رہا نہیں کیا جائے گا تب تک وہ بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے ۔
بتادیں کہ احتجاج کی پادائش میں پولیس نے سنگھرش سمیتی کے۱۸ممبران کو حراست میں لیا ہے جن کی رہائی کی خاطر کٹرا میں بھوک ہڑتال جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نو یوگ ٹنل ڈاکٹر منموہن سنگھ سے منسوب کی جائے :کانگریس

Next Post

کولگام میں۲۶سالہ نوجوان کی لاش بر آمد‘تحقیقات کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

کولگام میں۲۶سالہ نوجوان کی لاش بر آمد‘تحقیقات کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.