جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اپنی ہی پارٹی کی قیادت کیخلاف احتجاج کرنا دکھاوا ہے: بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-24
in مقامی خبریں
A A
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموں کشمیر اپنی پارٹی کے صدر‘ سید محمد الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ ایک رکن پارلیمان کا عوامی مطالبات کے لئے اپنی پارٹی کے صدر کے ساتھ براہ راست رابطہ کرنے بجائے کھلا خط لکھنا اور پارٹی قیادت کے خلاف احتجاج کرنا دکھاوے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے ۔
بخاری نے کہا’’ایسی سیاسی چالبازیوں کے دن گذر چکے ہیں لوگ حقیقی کوششوں اور دکھاوے کی کوششوں کے درمیان فرق کرنے کے لئے کافی ذہین ہیں‘‘۔
اپنی پارٹی کے صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز رکن پارلیمان آغا روح اللہ نے ریزرویشن پالیسی میں نظر ثانی کرنے کے مطالبے کو لے کر پیر کو وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی گپکار میں واقع سرکاری رہائش گاہ کے باہر احتجاج میں شامل ہونے کے اعلان کے رد عمل میں کیا۔
بتادیں کہ قبل ازیں آغا روح اللہ نے رواں سال کے ماہ اکتوبر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو ایک کھلا مکتوب بھیجا تھا جس میں بعض اہم معاملوں اور ان کے حل کو اجا گر کیا گیا تھا۔
بخاری نے اس اعلان کے رد عمل میں پیر کے روز ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’یہ لوگوں کی عقل سے مکمل طو پر بے اعتنائی برتنے کو ظاہر کرتا ہے کہ جب ایک رکن پارلیمان عوامی مطالبات کی وکالت کے لیے اپنی پارٹی کے صدر سے براہ راست بات کرنے کے بجائے اسے کھلا خط لکھنے اور اپنی ہی پارٹی قیادت کے خلاف احتجاج کرنے کا انتخاب کرتا ہے‘‘۔
اپنی پارٹی کے صدر نے کہا’’ایسی سیاسی چالبازیوں کے دن گذر چکے ہیں لوگ حقیقی کوششوں اور دکھاوے کی کوششوں کے درمیان فرق کرنے کیلئے کافی ذہین ہیں‘‘۔ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا’’لوگوں کی ذہانت کو کم تر سمجھنا، دونوں غیر دانشمندی بھی ہے اور بے عزتی بھی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانی کی عدم دستیابی کے خلاف سرینگر اور بارہ مولہ میں دھرنا

Next Post

وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں بہتری ‘سردیاں بدستور جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post

وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں بہتری ‘سردیاں بدستور جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.