پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی مریادوں کا خیال کیے بغیر اڈانی کو تحفظ دے رہے ہیں: پرینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-06
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی// کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعرات کو کہا کہ انڈیا گروپ کے لیڈر پارلیمنٹ میں اڈانی بدعنوانی کے معاملے پر بحث کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن وزیر اعظم نریندر مودی تمام حدیں توڑ کر صنعتکار کی حفاظت کر رہے ہیں۔
انڈیا گروپ کے ممبران پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں اس معاملے پر مظاہرہ کیا اور اس دوران مسز واڈرا نے کہا کہ مسٹر مودی بدعنوانی کا دفاع کر رہے ہیں۔ دریں اثنا، کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ وقفہ صفر کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے نشی کانت دوبے نے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور وائناڈ کی ایم پی محترمہ واڈرا کے ساتھ ساتھ پوری کانگریس پارٹی کے خلاف انتہائی توہین آمیز الفاظ استعمال کیے ، جو کہ مکمل طور پر ناقابل قبول ہے ۔
محترمہ واڈرا نے کہاکہ ”ملک کے لوگ چاہتے ہیں کہ اڈانی میگا اسکام پر پارلیمنٹ میں بحث ہو۔ انڈیا گروپ کی تمام پارٹیاں پارلیمنٹ میں بحث کا مطالبہ کر رہی ہیں لیکن نریندر مودی جی اور حکومت مسلسل بحث سے بھاگ رہی ہے ۔ وزیر اعظم جس طرح سے اڈانی کی بدعنوانی کا دفاع کر رہے ہیں، تمام ضابطوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، وہ انتہائی حیران کن ہے ۔ آج میں نے ساتھی ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ اس مسئلہ پر پارلیمنٹ کمپلیکس میں مظاہرہ کیا۔
مسٹر وینوگوپال نے کہاکہ "سب سے افسوسناک واقعہ لوک سبھا میں اس وقت ہوا جب پوری کانگریس پارٹی قائد حزب اختلاف پر سنبھل دورے پر پابندی کا مسئلہ اٹھا رہی تھی۔ چئیرمین نشی کانت دوبے کو وقفہ صفر کے دوران بولنے کی اجازت دی گئی، اس دوران بی جے پی ایم پی نے قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اور وائیناڈ ایم پی پرینکا گاندھی واڈرا کے ساتھ ساتھ پوری کانگریس پارٹی کے خلاف انتہائی توہین آمیز الفاظ کا استعمال کیا۔ جب بھی ہم اڈانی کی بدعنوانی کا مسئلہ اٹھاتے ہیں، وہ اپوزیشن اور کانگریس پارٹی کو گالی دینے لگتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امیت شاہ کی نگرانی میں دہلی میں کچھ بھی محفوظ نہیں: اے اے پی

Next Post

مرکزی وزیر مملکت ایل مروگن کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ بند، سپریم کورٹ نے معافی مانگنے پر دی راحت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post

مرکزی وزیر مملکت ایل مروگن کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ بند، سپریم کورٹ نے معافی مانگنے پر دی راحت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.