بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر کے اسکولوں میں سرمائی چھٹیوں کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا: سکینہ یتو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-05
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
خلاف ورزی کے مرتکب پرائیوٹ اسکولوں کے خلاف اب کارروائی ہوگی :وزیر تعلیم

Sakeena

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۵دسمبر
صحت اور طبی تعلیم کی وزیر سکینہ یتو نے جمعرات کو کہا کہ وادی کشمیر کے اسکولوں کے لئے سرمائی چھٹیوں کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ نئے کلاسز شروع ہونے کے بعد ہی سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا۔
وزیر نے ان باتوں کا اظہار یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
ایتو نے کہا”موسم سرما کی تعطیلات ایک معمول کی بات ہے لیکن اس موسم سرما میں ہم نومبر کے تعلیمی سیشن میں واپس آ گئے ہیں یہ بھی واضح ہے کہ وادی شدید سردی کی لپیٹ میں ہے اور طلباءکو شدید مشکلات کا سامنا ہے “۔
ان کا کہنا تھا”ہم چاہتے ہیں کہ نئی کلاسز جلد شروع ہوں اور موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا جائے “۔انہوں نے کہا کہ سرمائی چھٹیوں کا بہت جلد اعلان کیا جائے گا۔
ایک سوال کے جواب میں وزیر تعلیم نے کہا کہ حکومت نے پرائیویٹ سکولوں میں فیس کے ڈھانچے کے بارے میں پہلے ہی اصول طے کر رکھے ہیں۔انہوں نے کہا”’اگر کسی والد کو داخلہ/سالانہ فیس کے نام پر دھوکہ دیا جا رہا ہے تو وہ اس معاملے کی اطلاع میرے دفتر یا محکمہ کو دے “۔
ان کا کہنا تھا”میں یقین دلانا چاہتی ہوں کہ ایسے اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی انجام دی جائے گی“۔
ایتو نے کہا کہ پہلے ہی واضح کیا جا چکا ہے کہ کوئی بھی پرائیویٹ سکول جو قانون کی خلاف ورزی کرے گا، کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
وزیر تعلیم نے نیشنل کانفرنس کے بانی شیخ محمد عبداللہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا”شیخ محمد عبداللہ ایک قد آور لیڈر تھے جنہیں نہ صرف ہندوستان بلکہ پورے دنیا میں عزت کی نگاہوں سے دیکھا جا رہا ہے ۔“
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر: سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ، شوپیاں سرد ترین مقام

Next Post

ایس کے آئی ایم ایس کی خودمختاری کی بحالی میری حکومت کی اولین ترجیح ہے: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
شیخ رشید کی اے آئی پی، جماعت اسلامی کسی اور کی دھن پر رقص کر رہی ہےں: عمر عبداللہ

ایس کے آئی ایم ایس کی خودمختاری کی بحالی میری حکومت کی اولین ترجیح ہے: عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.