بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر میں دو منشیات فروشوں کی زائد از تین کروڑ روپیوں کی غیرمنقولہ جائیداد منسلک: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-04
in تازہ تریں
A A
سری نگر میں دو منشیات فروشوں کی زائد از تین کروڑ روپیوں کی غیرمنقولہ جائیداد منسلک: پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۴دسمبر

پولیس نے سرینگر میں 2 منشیات فروشوں کی 3 کروڑ روپیوں سے زیادہ مالیت کی جائیدادوں کو نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکو ٹراپک سبسٹینس (این ڈی پی ایس) ایکٹ کی دفعہ 68 کے تحت منسلک کیا ہے ۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سری نگر پولیس نے بونہ پورہ بٹہ مالو میں واقع ایک منشیات فروش کے 65 لاکھ روپیے مالیت کے ایک تین منزلہ مکان کو ایف آئی آر نمبر 137 میں نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکو ٹراپک سبسٹینس (این ڈی پی ایس) ایکٹ کی دفعہ 68 کے تحت ضبط کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ مکان کھیوٹ نمبر 137 اور خسرہ نمبر 294 (آبادی دیہ) پر مشتمل ہے ۔

متعلقہ

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

منشیات فروش کی شناخت عبدالاحد بٹ ولد محمد سلطان بٹ ساکن بونہ پورہ بٹہ مالو کے طور پر کی گئی ہے ۔بیان میں کہا گیا کہ ملزم ایک بدنام زمانہ منشیات فروش ہے جو نوجوانوں میں منشیات فروخت کرتا تھا جس کے خلاف پولیس اسٹیشن شہید گنج میں ایف آئی آر نمبر 31/2024 زیر دفعہ 8/20 این ڈی پی ایس ایکٹ درج ہے ۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے ایک اور کیس کے سلسلے میں ہاﺅس نمبر 18عمر لین آزاد بستی میں واقع تخمیناً 2.5 کروڑ روپیے مالیت کے ایک اور تین منزلہ رہائشی مکان کو این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ 68 (ایف) کے تحت منسلک کیا۔انہوں نے مالک مکان کی شناخت منظور احمد بٹ والد جان منظور بٹ ساکن نٹی پورہ کے طور پر کی۔

بیان میں کہا گیا”جان منظور بٹ نامی ملزم بھی ایک منشیات فروش ہے جو علاقے کے نوجوانوں میں منشیات فروشی کرتا تھا جس کے خلاف پولیس اسٹیشن چھانہ پورہ میں ایف آئی آر نمبر 35/2024 زیر نمبر 8/21 این ڈی پی ایس ایکٹ درج ہے“۔

ترجمان نے کہا”مذکورہ دونوں جائیدادیں منشیات کی غیر قانونی تجارت سے حاصل کی گئی تھیں اور ان کو مجاز اتھارٹی اور ایڈمنسٹریٹر، ایس اے ایف ای ایم اے اور این ڈی پی ایس اے کی تصدیق کے بعد منسلک کیا گیا“۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ این ڈی پی ایس ایکٹ کے سیکشن 68 ای اور 68 ایف کی تعمیل میں یہ غیر منقولہ املاک جو ملزمین نے غیر قانونی طریقوں سے حاصل کی ہے جس کو ضبط یا منسلک کیا گیا ہے ، کو مجاز اتھارٹی کی پیشگی اجازت کے بغیر نہ منتقل کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی بیچا یا خریدا جاسکتا ہے اور نہ ہی اس کو کسی دوسری صورت میں ڈیل نہیں کیا جا سک

تا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، سری نگر میں رواں سیزن کی ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

Next Post

سی آئی کے کے سینٹرل جیل سری نگر میں چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
Next Post

سی آئی کے کے سینٹرل جیل سری نگر میں چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.