منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

ملک میں سب سے بڑی اقلیت کو خطرات کا سامنا :محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-27
in ٹاپ سٹوری
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

سرینگر//
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ ملک میں سب سے بڑی اقلیت کو غیر معمولی خطرات کا سامنا ہے ۔
محبوبہ نے کہا’’سنبھل اتر پردیش میں حالیہ تشدد، جہاں چار بے گناہوں کی جانیں ضائع ہوئیں، اس تلخ حقیقت کی درد ناک یاد دہانی ہے ‘‘۔
پی ڈی پی صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو ’ایکس‘پر اپنے ایک طویل پوسٹ میں کیا۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’آج جب ہم یوم آئین منا رہے ہیں، تو یہ دیکھ کر مایوسی ہوتی ہے کہ ہمارے ملک کی سب سے بڑی اقلیت کو غیر معمولی خطرات کا سامنا ہے ‘‘۔
محبوبہ نے کہا’’ان کی عزت، زندگی، معاش، اور عبادت گاہوں پر حملے ہو رہے ہیں، جو ہر شہری کے لیے مساوی حقوق اور وقار کی آئین کی ضمانت سے متصادم ہے چاہے اس کا پس منظر کچھ بھی ہو‘‘۔
پی ڈی پی کی صدر کا کہنا تھا’’سنبھل اتر پردیش میں حالیہ تشدد، جہاں چار بے گناہوں کی جانیں ضائع ہوئیں، اس تلخ حقیقت کی دردناک یاد دہانی ہے ‘‘۔
محبوبہ نے کہا’’مساجد کے نیچے مندروں کی تلاش کا یہ رجحان سپریم کورٹ کے ایک واضح فیصلے کے باوجود جاری ہے کہ تمام مذہبی مقامات کو۱۹۴۷کے مطابق برقرار رکھا جانا چاہیے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’آئینی اقدار اور قانون کی حکمرانی کا خاتمہ انتہائی تشویشناک ہے اور جب تک ہم ہندوستان کے خیال پر یقین رکھنے والے ان اقدار کے دفاع کیلئے کھڑے نہیں ہوتے ، ہماری قوم اپنی منفرد شناخت کھو سکتی ہے اور ہم اپ نے ہمسایہ ممالک سے مختلف نہیں رہ سکتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں دو منشیات فروش گرفتار، برائون شوگر بر آمد:پولیس

Next Post

کشمیر میں۳۰نومبر سے۲دسمبر تک برف وباراں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

کشمیر میں۳۰نومبر سے۲دسمبر تک برف وباراں کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.