جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

امام الحق ہوم گراؤنڈ پر شاندار کارکردگی کیلیے پراعتماد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-08
in کھیل
A A
امام الحق ہوم گراؤنڈ پر شاندار کارکردگی کیلیے پراعتماد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

لاہور: امام الحق اپنے آبائی شہر میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلیے بیتاب ہیں جب کہ کیریئر کا 50ون ڈے ملتان اسٹیڈیم میں کھیلتے ہوئے یادگار بنانے کی کوشش کریں گے۔
ون ڈے کرکٹ میں پاکستان ٹیم کیلیے تسلسل کے ساتھ عمدہ کارکردگی دکھانے والے امام الحق کا تعلق ملتان سے ہے، بدھ کو یہاں گرین شرٹس کیریبیئنز کیخلاف میدان میں اتریں گے تو اوپنر کو بھی پہلی بار اپنے آبائی شہر میں کھیلنے کا موقع ملے گا، اتفاق سے یہ ان کے کیریئر کا 50واں ون ڈے میچ بھی ہے۔
پی سی بی کی جانب سے جاری کیے جانے والے انٹرویو میں امام الحق نے کہا ہے کہ یہاں اپنے چچا انضمام الحق کو کھیلتے ہوئے دیکھا ہے،ملتان میں اپنا پہلا میچ کھیلنے اور عمدہ کارکردگی دکھانے کیلیے بیتاب ہوں،میری پیدائش اسی شہر میں ہوئی، بعد ازاں بچپن میں لاہور منتقل ہوگئے،اسٹیڈیم سے کئی یادیں وابستہ ہیں۔
اوپنر نے کہا کہ کیریئر میں اتار چڑھاؤ کے دوران فیملی اور ٹیم میں موجود ساتھیوں کی بھرپور اسپورٹ رہی،اپنی کرکٹ سے ہمیشہ لطف اندوز ہوا اور ابھی تک جو حاصل کیا، اس پر مطمئن ہوں،کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھنے کیلیے پر عزم ہوں، ہوم گراؤنڈ پر کیریئر کا 50 واں ون ڈے میچ کھیلنے کا موقع ملنا خوش آئند ہے، اس کو اپنی کارکردگی سے یادگار بنانے کی کوشش کروں گا۔
یاد رہے کہ امام الحق نے ڈیبیو کے بعد ابھی تک 54 کی اوسط سے 2321رنز بنائے ہیں، جو اس عرصہ میں بابر اعظم کے بعد کسی بھی پاکستانی بیٹر سے زیادہ سکور ہے، اوپنر نے ڈیبیو پر سنچری کے بعد بھی 8تھری فیگر اننگز کھیلی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سندھیا نے ملک کی پہلی قومی فضائی اسپورٹس پالیسی جاری کی

Next Post

عمر اکمل نے 11 لاکھ روپے کے فراڈ کیس میں سینئر پولیس افسر کے رویے کیخلاف شکایت درج کرادی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
کھیل

گجرات نے بارش سے متاثرہ مقابلے میں ممبئی کو تین وکٹوں سے شکست دی

2025-05-08
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کا جلوہ برقرار، پاکستان تینوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کے سبب تنزلی کا شکار

2025-05-08
کھیل

ویسٹ انڈیز نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

2025-05-07
کھیل

جسپریت بمراہ کو ان کے نشان سے دور رکھیں: GT کے لیے شین واٹسن کا حتمی چیلنج

2025-05-07
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبمن گل بہت مسابقتی کپتان ہیں: سائی سدھرسن نے جی ٹی کپتان کی تعریف کی

2025-05-07
کھیل

کوہلی: باؤچر نے بچپن میں مجھ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا

2025-05-07
Next Post
عمر اکمل نے 11 لاکھ روپے کے فراڈ کیس میں سینئر پولیس افسر کے رویے کیخلاف شکایت درج کرادی

عمر اکمل نے 11 لاکھ روپے کے فراڈ کیس میں سینئر پولیس افسر کے رویے کیخلاف شکایت درج کرادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.