ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-02
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لندن//
ٹی-20 عالمی کپ 2024 کی شریک میزبانی کر چکے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے کرکٹ بورڈ کے خلاف آئی سی سی سخت کارروائی کی تیاری میں ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ آئی سی سی نے یو ایس اے سی کو ٹی-20 عالمی کپ کے بعد 12 مہینے کی گورننس نوٹس جاری کی تھی، جس کی مدت اگلے مہینے ختم ہو رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر یو ایس اے سی نے اپنی قیادت میں ضروری تبدیلی نہیں کی تو اسے معطل کیا جا سکتا ہے۔ آئی سی سی کی اگلے مہینے ہونے والی میٹنگ میں اس سلسلے میں فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔
دراصل ٹی-20 عالمی کپ 2025 کے اختتام کے بعد جولائی میں آئی سی سی نے یو ایس اے سی کو نوٹس جاری کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی آئی سی سی نے انتظامی نااہلی کا حوالہ دیتے ہوئے تعمیل اور اصلاحات کی نگرانی کے لیے نارملائزیشن کمیٹی بنائی تھی۔ ٹی او آئی کی رپورٹ کے مطابق، اسی مہینے آئی سی سی نے ایک ٹیم لاس اینجلس بھیجی تھی۔ جہاں اس کی یو ایس اولمپک اور پیرالمپک کمیٹی کے ساتھ میٹنگ ہوئی تھی۔
’دینک جاگرن‘ کی خبر کے مطابق میٹنگ میں نارملائزیشن کمیٹی اور یو ایس اے سی کے کچھ اعلیٰ افسران بھی شامل ہوئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق ایک بڑے افسر نے کہا کہ مسلسل انتباہ کے باوجود حالات نہیں بدلے ہیں جبکہ آئی سی سی اپنا رخ واضح کر چکا ہے۔ خاص طور سے لاس اینجلس اولمپک 2028 میں کرکٹ کی واپسی کو دیکھتے ہوئے قیادت میں تبدیلی اب بحث کا موضوع نہیں ہے۔
واضح رہے کہ آئی سی سی کی ٹیم نے یو ایس اے سی کے کئی افسروں سے عہدہ چھوڑنے کے لیے کہا تھا۔ کچھ افسر ایسا کرنے کے لیے تیار ہیں تو کچھ تیار نہیں ہیں۔ رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یو ایس اے سی نے اب تک اس معاملے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ کچھ رپورٹ کے مطابق یو ایس اے سی کے کئی اعلیٰ افسر جلد ہی استعفیٰ دے سکتے ہیں۔ حالانکہ اس معاملے میں آئی سی سی کی طرف سے ابھی تک کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹریفک حادثات، قیمتی جانوں کا اتلاف…ذمہ دار کون؟

Next Post

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.