بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

عمر اکمل نے 11 لاکھ روپے کے فراڈ کیس میں سینئر پولیس افسر کے رویے کیخلاف شکایت درج کرادی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-08
in کھیل
A A
عمر اکمل نے 11 لاکھ روپے کے فراڈ کیس میں سینئر پولیس افسر کے رویے کیخلاف شکایت درج کرادی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

لاہور //
پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انویسٹی گیشن کے پاس 11لاکھ روپے کے فراڈ کیس کی پیشرفت کے حوالے سے شکایت درج کرائی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر نے تعاون نہ کرنے پر سپرنٹنڈنٹ پولیس کینٹ لاہور کے خلاف شکایت کی ہے۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق قومی کرکٹر نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور سے ملاقات کی اور بتایا کہ مقدمہ درج ہوئے 8 ماہ ہوگئے لیکن پولیس تعاون نہیں کررہی۔
عمر اکمل کا مزید کہنا تھا کہ ملزم سمیر نے 5 کروڑ روپے کا فراڈ کیا۔ تھانہ ڈیفنس بی میں 11لاکھ روپے کا مقدمہ درج کرایا تھا تاہم تفتیشی افسر طارق نے ملزم کا نام نکال دیا ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ عمر اکمل نے شکایت کی کہ وہ ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ حمزہ امان اللہ کے پاس گئے اور دو گھنٹے انتظار کیا لیکن ان سے ملاقات نہ ہوسکی۔
ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور نے قومی کرکٹر کو یقین دلایا کہ محکمہ اس معاملے کو میرٹ پر حل کرے گا اور ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
واضح رہے کہ عمر اکمل کو فروری 2014ء میں قبل ٹریفک وارڈن ذیشان کو مارنے اور سگنل کی خلاف ورزی پر روکنے کے بعد اس کی وردی پھاڑنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ گزشتہ ماہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو تین دیگر کرکٹرز کے ساتھ لاہور کے گرم موسم میں فٹنس ٹیسٹ کے لیے طلب کیا تھا۔ مڈل آرڈر بلے باز نے آخری بار 2019ء میں آسٹریلیا کے دورے پر پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امام الحق ہوم گراؤنڈ پر شاندار کارکردگی کیلیے پراعتماد

Next Post

ہاکی کا5 ایس فارمیٹ پسند آیا: راحیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
Next Post
ہاکی کا5 ایس فارمیٹ پسند آیا: راحیل

ہاکی کا5 ایس فارمیٹ پسند آیا: راحیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.