بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سالانہ امتحانات ختم ہونے کے بعد سرمائی تعطیلات کافیصلہ لیا جائے گا:ناظم تعلیمات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-24
in مقامی خبریں
A A
کشمیر میں سرمائی تعطیلات کا انحصار موسم پر ہے :ناظم تعلیم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//
ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر (ڈی ایس ای کے ) تصدق حسین میر کا کہنا ہے کہ پہلی سے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے اختتام کے بعد موسم سرما کی تعطیلات پر کوئی فیصلہ لیا جائے گا۔
میر نے کہا کہ فی الوقت ہماری ترجیح پہلی سے نویں جماعت تک کے امتحانات کا انعقاد ہے ۔
ڈائریکٹر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
میر نے کہا’’ہماری پہلی ترجیح پہلی جماعت سے نویں جماعت کے امتحانات منعقد کرنے ہیں جو یکساں ڈیٹ شیٹ کے مطابق پیر سے شروع ہو رہے ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا’’امتحانات کے بعد نتائج آئیں گے اور اس کے بعد نئے کلاسوں کیلئے نوٹیفکیشن جاری کی جائے گی‘‘۔
ڈائریکٹرنے کہا کہ اس کے بعد موسمی صورتحال کے پیش نظر مناسب وقت پر سرمائی تعطیلات کا فیصلہ لیا جائے گا۔انہوں نے کہا’’میں یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ امتحانات سے پہلے سرمائی تعطیلات نہیں ہوں گی‘‘۔
کچھ اسکولوں کی طرف سے داخلہ فیس و دیگر چارجز وصول کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’ہمارے پاس فیس فگزیشن کمیٹی ہے جو پرائیویٹ سکولوں کی فیس اور دیگر چارجز کو ریگولیٹ کرتی ہے‘‘۔
ڈائریکٹر نے کہا’’ہم پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ کوئی بھی پرائیویٹ سکول والدین سے کیپٹیشن فیس نہیں لے سکتا‘‘۔انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کی شکایتیں موصول ہونے پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منشیات کی وبا پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی:بردی

Next Post

کٹرہ سڑک حادثے میںکم سے کم ۷؍افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

کٹرہ سڑک حادثے میںکم سے کم ۷؍افراد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.