جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاکستان سے نہیں بلکہ جو کچھ بھی ملے گا ہندوستان سے ملے گا :بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-07
in اہم ترین
A A
’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

SRINAGAR, APR 12 (UNI):- Jammu and Kashmir Apni Party chief Altaf Bukhari addressing a press conference in Sriangar on Tuesday. UNI PHOTO-74U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//(ویب ڈیسک)
جموں کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سعید الطاف بخاری نے کہا ہے کہ جموں کو کشمیر کے لوگوں کی مسائل کا حل صرف مرکزی حکومت کے پاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے مسائل پاکستان، لندن اور امریکہ نہیں حل کر سکتے ہیں، بلکہ ہمارے مسائل کا حل دہلی کی مرکزی حکومت کر سکتی ہے۔
ایک نشریاتی ادارے کے ساتھ گفتگو میں بخاری نے کہا کہ کشمیری پنڈتوں اور دیگر عام شہریوں کی ٹارگیٹ کلنگ ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری پنڈتوں کا قتل افسوسناک ہے اور یہ سسٹم کی ہی ناکامی نہیں بلکہ لوگوں کی بھی ناکامی ہے۔ اْن کے مطابق اگر ہم نے ان ہلاکتوں پر روک نہیں لگائی تو ہمارے لیے یہ شرمندگی سے کم نہیں ہے۔
بخاری نے کہا کہ کشمیری پنڈٹوں کی سکیورٹی کے لیے جو بھی ممکن ہے، وہ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ سرکار پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ انسانی جانوں کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر معقول سکیورٹی بندوبست کرے۔ انہوں نے کہا کہ ایک حد تک سکیورٹی فورسز اس کو روکنے میں کامیاب ہوں گی لیکن اس میں انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ کمیونٹی رہنماؤں کو شامل کرے، تاکہ اس کو روکا جاسکے۔
اپنی پارٹی کے بانی نے مزید کہا کہ ان کی پارٹی سے جو لوگ چلے گئے، ان کا جانا پارٹی کے لیے تکلیف دہ ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ پارٹی میں لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔
بخاری نے کہا دو سال میں اپنی پارٹی نے جموں و کشمیر کے ہر ضلع ہیڈکوائٹر میں اپنا دفر کھول دیا ہے اور ہر ضلع میں ضلع صدر بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنی پارٹی نے صفر سے شروع کر کے آج ساڑے اٹھ لاکھ ممبر جڑ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنی پارٹی ایک ایجنڈے پر ہے، نہ کہ فرقہ وارانہ اور ریجنل ایجنڈے پر ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صوبہ جموں کے گرمائی زون کے کالجوں میں گرمائی چھٹیاں

Next Post

پاکستان کو اپنی اقلیتوں کے تحفظ پر توجہ دینی چاہیے :ہندوستان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
پاکستان کو مودی کے دورہ جموں کشمیر پر تبصرہ کرنے کا حق نہیں:باگچی

پاکستان کو اپنی اقلیتوں کے تحفظ پر توجہ دینی چاہیے :ہندوستان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.