بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر: سیاحتی مقام گلمرگ اور وادی گریز میں تازہ برف باری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-16
in تازہ تریں
A A
کشمیر: سیاحتی مقام گلمرگ اور وادی گریز میں تازہ برف باری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۱۶نومبر
شمالی کشمیر کے سیاحتی مقام گلمرگ کو ہفتے کی صبح برف کی مہین سی چادر نے اپنی لیٹ میں لے لیا جس نے اس قطعہ اراضی کی خوبصورتی کو مزید دو بالا کر دیا۔
ادھر شمالی کشمیر کی وادی گریز میں بھی ہفتے کی صبح تازہ برف باری ہوئی۔
محکمہ موسمیات نے وادی میں دو پہر کے بعد موسم میں بہتری واقع ہونے کی پیش گوئی کی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ گلمرگ میں ہفتے کی صبح برف باری ہو رہی تھی اور کم سے کم ایک انچ برف زمین پر جمع ہوئی تھی۔تازہ برف باری نے اس قطعہ اراضی کے تمام میدانوں، بالائی حصوں اور درختوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
اس دوران وہاں موجود مقامی و غیر مقامی سیاح اس تازہ برف باری سے لطف اندوز ہو رہے تھے ۔
سیاحوں کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ اس جگہ نے سفید چادر اوڑھ لی ہے جس سے اس کے مناظر مزید قابل دید ہوئے ہیں۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان مطابق وادی میں 16 نومبر کی دو پہر کے بعد موسم میں بہتری واقع ہونے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ وادی میں 17 سے 23 نومبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے جبکہ 24 نومبر کو موسم ایک بار پھر کروٹ بدل سکتا ہے جس کے نتیجے میں میدانی علاقوں میں ہلکی بارشیں جبکہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری ہوسکتی ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ بعد ازاں وادی میں ماہ رواں کے اختتام تک موسم خشک رہنے کا ہی امکان ہے
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں سیاحوں اور مسافروں سے کہا ہے کہ وہ موسمی صورتحال کے پیش نظر اپنے سفر کا منصوبہ بنائیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس میں کس نے ۳۷۰ کی بحالی کی بات کی ؟کھڑگے

Next Post

تازہ برف باری کے باعث تاریخی مغل روڈ بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
گلمرگ ، پیر کی گلی میںتازہ برفباری

تازہ برف باری کے باعث تاریخی مغل روڈ بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.