جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں چار منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-07
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
پولیس نے الگ الگ کارروائیوں کے دوران شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں چار منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے لاکھوں روپیے مالیت کا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن کریری کی ایک پولیس پارٹی نے وزیر کراسنگ پر ایک ناکے کے دوران ایک موٹر سائیکل کو روکا جس پر تنویر احمد ڈار ولد خضر محمد ڈار اور مصیب احمد ڈار ولد منظور احمد ڈار ساکنان ہادی پورہ بارہمولہ نامی دو افراد سوار تھے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے۴۷ء۱کلو خشک بھنگ اور ایک ہزار روپیہ نقدی بر آمد کیا گیا۔
بیان کے مطابق دونوں کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا اور موٹر سائیکل کو بھی ضبط کیا گیا۔
اسی طرح کی ایک اور کارروائی کے دوران پولیس اسٹیشن کریری کی ایک ٹیم نے چک تاپر علاقے میں ایک ناکے پر ایک شخص کو روکا اور تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے۳کلو پوست کا بھوسہ جیسا مواد بر آمد کیا جس کے بعد اس شخص کو گرفتار کیا گیا۔
پولیس نے گرفتار شدہ شخص کی شناخت عبدالرشید خان ولد محمد خان ساکن کریری کے طور پر کی ہے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ علاوہ ازیں پولیس چوکی میر گنڈ کی ایک ٹیم نے چینہ بل علاقے میں جھیل کے نزدیک ایک شخص کو روکا اور تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے۸۸ء۱کلو چرس جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا جس کے بعد اس شخص کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شدہ کی شناخت عابد حسین صوفی ولد غلام حسین صوفی ساکن یکھمن پورہ پٹن کے طور پر ہوئی ہے ۔پولیس نے متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن کریری اور پولیس اسٹیشن پٹن میں مقدمے درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’خصوصی حیثیت کی بحالی کیلئے منظورہ شدہ قرار داد غیر قانون اور غیر آئینی ہے ‘

Next Post

بی جے پی کا جموں میں ۳۷۰سے متعلق قرار داد کے خلاف احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا

بی جے پی کا جموں میں ۳۷۰سے متعلق قرار داد کے خلاف احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.