جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دہشت گردوں کو پناہ دینے والوں کے گھر زمین بوس کر دیئے جائیں گے: ایل جی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-05
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

بارہمولہ/۵نومبر

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کو کہا کہ دہشت گردوں کو پناہ دینے والوں کے گھروں کو زمین بوس کر دیا جائے گا۔

سنہا نے کہا کہ معصوم لوگوں کی زندگیاں چھیننے والے عناصر کو سزا دیے بغیر نہیں چھوڑا جائے گا۔

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ اگر کوئی دہشت گردوں کو پناہ فراہم کرے گا تو اس کے گھر کو زمین بوس کردیا جائے گا اور حکومت کی جانب سے اس میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

ایل جی نے کہا کہ بے گناہ لوگوں کی زندگیاں چھیننے والوں کو سزا دیئے بغیر نہیں جانے دیا جانا چاہئے۔

کسی کا نام لیے بغیر ایل جی سنہا نے کہا کہ کچھ لوگ ایسے بیانات دیتے ہیں جو انصاف کے خلاف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ بیان دیتے ہیں کہ دہشت گردوں اور ان کے ہمدردوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے ناانصافی کی جارہی ہے۔ ”میرا ماننا ہے کہ یہ انصاف کا مطالبہ ہے، یہ ہو رہا ہے اور یہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا“۔

سنہا نے کہا کہ جموں کشمیر کو ریاست کا درجہ ملنا اتنا ہی یقینی ہے جتنا مشرق سے طلوع ہونے والا سورج۔ایل جی نے کہا کہ اس وعدے کو پورا کرنے کےلئے کسی سیاسی کوشش یا وعدوں کی ضرورت نہیں ہے۔

ایل جی نے کہا کہ پارلیمانی اجلاس میں حکومت جو یقین دہانی کراتی ہے وہ اتنی ہی سچی ہے جتنی مشرق سے طلوع ہونے والا سورج۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خلاف ورزی کے مرتکب پرائیوٹ اسکولوں کے خلاف اب کارروائی ہوگی :وزیر تعلیم

Next Post

ہاں یہ سیاست ہی تو ہے!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

ہاں یہ سیاست ہی تو ہے!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.