منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’جموں کشمیرمیں سیکورٹی فورسز منہ توڑ جواب دے رہی ہیں‘

ہم فوج اور فوجیوں کی اہلیت پر کوئی سوال نہیں اٹھا سکتے ہیں :سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-03
in اہم ترین
A A
کانگریس کا راج گھوٹالوں کی یاد دلاتا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

کانپور//
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جموں کشمیر میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کو ’بدقسمتی‘قرار دیتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ سکیورٹی میں کوئی کوتاہی نہیں ہوئی ہے۔
سنگھ نے دعویٰ کیا کہ وادی میں ہونے والے حملوں کی تعداد پہلے کے مقابلے میں کم ہوگئی ہے۔
یوپی کے کانپور میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے سنگھ نے کہا’’یہ سیکورٹی کوتاہیوں کا مسئلہ نہیں ہے۔ پہلے کے مقابلے میں حملوں میں کمی آئی ہے۔ ہماری سیکورٹی فورسز چوکس ہیں، ایسی صورتحال آئے گی کہ وہاں (جموں و کشمیر) سے دہشت گردانہ سرگرمیوں کا مکمل صفایا ہوجائے گا اور جموں و کشمیر تیزی سے ترقی کرے گا‘‘۔
سنگھ نے کہا کہ جو حملے ہوئے وہ افسوسناک تھے، ہماری سکیورٹی فورسز بھی منہ توڑ جواب دے رہی ہیں، اتنے سارے دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
وزیر دفاع نے کہا کہ مودی حکومت جموں کشمیر میں ہو رہے دہشت گردی کے واقعات میں ایسے حالات پیدا کرے گی کہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا اور جموں و کشمیر ترقی کرے گا۔انہوں نے کہا’’ کہا کہ ہماری فوج پوری طرح چوکس ہے۔ ہم فوج کی اہلیت اور سپاہیوں کی اہلیت پر نہ تو کوئی سوال اٹھا سکتے ہیں اور نہ ہی کچھ سن سکتے ہیں‘‘۔
سنگھ نے کہا کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ بھارت کے تعلقات مسلسل بہتر ہو رہے ہیں۔ ان کاکہناتھا’’اگر ہم چین کے ساتھ تعلقات کی بات کریں تو پچھلے ایک سے ڈیڑھ سال کے اندر فوجی سطح پر بھی تعلقات بہتر کرنے کے تمام حل تلاش کیے گئے ہیں اور سفارتی سطح پر بھی‘‘۔ انہوں نے چین سے جڑے دو مختلف شہروں کا نام لیا اور کہا کہ ہم نے وہاں اصول کے مطابق گشت شروع کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ ہمارے تعلقات مسلسل مضبوط ہوتے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈاکٹرفاروق کا کشمیر میں جھڑپوں میں اضافے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

Next Post

خانیار تصادم: لشکر طیبہ کا سرکردہ کمانڈر ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post
خانیار تصادم: لشکر کا سرکردہ کمانڈر عثمان بھائی مارا گیا:بردی

خانیار تصادم: لشکر طیبہ کا سرکردہ کمانڈر ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.