منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

خانیار تصادم جاری، چار سیکورٹی اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-02
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر:خانیار میں تلاشی آپریشن کے دوران گولیوں کا تبادلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عمرعبداللہ کابیبہ میں توسیع اور رد و بدل آج

دنیا کے صرف۳ فیصد گلیشیئرز عالمی برفانی نقصان کے نصف سے زیادہ کے ذمہ دار: تحقیق

سرینگر/۲نومبر
وسطی کشمیر کے ضلع سرینگر کے خانیار کے کھار محلے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان تصادم جاری ہے ۔
حکام نے بتایا کہ ملی ٹنٹوں کے چھپنے کے متعلق مصدقہ اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے خانیار کے کھار محلے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔انہوں نے کہا کہ اس دوران ہفتے کی صبح طرفین میں آمنا سامنا ہوا اور انکا¶نٹر چھڑ گیا۔انہوں نے کہا کہ طرفین کے درمیان گولیوں کا تبادلہ جاری ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ انکاﺅنٹر کے دوران چار سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
کشمیر زون پولیس نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا”ضلع سرینگر کے خانیار علاقے میں محاصرے اور تلاشی آپریشن کے دوران گولیوں کا تبادلہ ہوا“۔انہوں نے کہا”پولیس اور سیکورٹی فورسز کام پر لگے ہیں“۔
قابل ذکر ہے کہ یہ سری نگر میں گذشتہ دو برسوں میں پہلا تصادم ہے ۔
سری نگر میں آخری انکاﺅنٹر نوگام علاقے میں 20 ستمبر2022 کو ہوا تھا جس میں انصار غزوة الہند سے وابستہ دو مقامی ملی ٹنٹ مارے گئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ میں فورسز کے ساتھ تصادم میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک

Next Post

جموں کشمیر: سیکورٹی فورسز منہ توڑ جواب دے رہی ہیں:سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

عمرعبداللہ کابیبہ میں توسیع اور رد و بدل آج

2026-10-27
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

دنیا کے صرف۳ فیصد گلیشیئرز عالمی برفانی نقصان کے نصف سے زیادہ کے ذمہ دار: تحقیق

2026-10-27
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

’کشمیر میراتھن نے یو ٹی کے عالمی کھیلوں کے تشخص کو مضبوط بنایا‘

2026-10-27
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
اہم ترین

یومِ الحاق پر بی جے پی کا جشن‘پی ڈی پی کا وعدوں اور حقوق کی بحالی پر زور

2026-10-27
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
اہم ترین

شوپیاں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے‘ سردی میں اضافہ

2026-10-27
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
اہم ترین

وزیر اعظم کے والد سے متعلق  کھڑگے کے بیان پر جموں  میں بی جے پی کا احتجاج

2026-10-27
پلوامہ میں دہشت گردی مخالف پولیس کارروائیاں جاری
اہم ترین

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کی  اطلاع کے بعد تلاشی مہم شروع

2026-10-27
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

راجوری میں سڑک حادثے میں۱۶مسافر زخمی

2026-10-27
Next Post
کانگریس کا راج گھوٹالوں کی یاد دلاتا ہے:راج ناتھ

جموں کشمیر: سیکورٹی فورسز منہ توڑ جواب دے رہی ہیں:سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.