جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرمو نے پٹیل چوک جا کر سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-01
in قومی خبریں
A A
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

Murmu

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی// صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعرات کو بھارت رتن سردار پٹیل کو ان کے یوم پیدائش پر یہاں پٹیل چوک میں ان کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذڑ کرکے خراج عقیدت پیش کیا۔
ملک کے پہلے وزیر داخلہ اور مرد آہن کے نام سے مشہور سردار پٹیل کی یوم پیدائش کو ملک بھر میں قومی اتحاد کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔
صدر جمہوریہ نے صبح سات بجے پٹیل چوک پہنچ کر سردار پٹیل کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت نذر کئے ۔
انہوں نے راشٹرپتی بھون کے ریپبلک پویلین میں سردار پٹیل کے مجسمہ پر بھی پھول چڑھائے ۔
سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ، محترمہ مرمو نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ ملک کے اتحاد کو یقینی بنانے والے مرد آہن سردار بھائی پٹیل کی یوم پیدائش پر ایک شکر گزار ملک کی جانب سے ایک عاجزانہ خراج عقیدت۔ انہوں نے کہا کہ سردار پٹیل ایک عظیم محب وطن تھے ۔ ہمیں قوم کی تعمیر کے لیے مسلسل کام کرنے کے لیے ان کے نظریات سے تحریک لینی چاہیے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل نے سردار پٹیل کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
شمالی کوریا کا امریکی، جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں سے قبل بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.