جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہائی کورٹ نے اداکار درشن کو 6 ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-31
in قومی خبریں
A A
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

بنگلورو//ی) کرناٹک ہائی کورٹ نے مقبول کنڑ اداکار درشن تھوگودیپا کو چھ ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت دے دی ہے ، جو اس وقت رینوکاسوامی قتل کیس کے سلسلے میں زیر حراست ہیں۔
درشن کو طبی علاج کی بنیاد پر 6 ہفتوں کی ضمانت دی گئی ہے ۔اس معاملے پر سماعت کے بعد جسٹس ایس وشواجیت شیٹی نے عبوری ضمانت کی منظوری دی تھی۔درشن کو پہلے بنگلور جیل میں رکھا گیا تھا۔ لیکن جیل میں وی آئی پی علاج کے الزامات کے بعد انہیں بلاری جیل منتقل کر دیا گیا تھا۔درشن، جو 11 جون کو اپنی گرفتاری کے بعد سے بلاری جیل میں بند ہیں، پر الزام ہے کہ انہوں نے 33 سالہ آٹو ڈرائیور رینوکاسوامی پر حملہ کیا، جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔درشن کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست، جسے پہلے ٹرائل کورٹ نے مسترد کر دیا تھا، اب بھی ہائی کورٹ میں حتمی فیصلہ آنا باقی ہے ۔اس معاملے میں درشن نے انہیں ضمانت نہ دینے کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو بھی چیلنج کیا ہے اور ہائی کورٹ میں باقاعدہ ضمانت کی درخواست بھی زیر التوا ہے ۔ جلد ہی ہائی کورٹ میں بھی اس معاملے کی سماعت ہو سکتی ہے ۔
درشن کی طرف سے پیش ہوئے سینئر ایڈوکیٹ ایس ناگیش نے طبی رپورٹیں پیش کیں جس میں بتایا گیا ہے کہ درشن کی ریڑھ کی ہڈی اور پاؤں میں تکلیف کے سبب فوری طور پر سرجرجی کی ضرورت ہے ۔ ہائی کورٹ نے بیلاری سینٹرل جیل اور بیلاری کے سرکاری اسپتال کے ماہرین کی رپورٹوں کا جائزہ لیا، جس میں سرجری کی ضرورت کی تائید کی گئی تھی۔
درشن کے وکیل نے کہا تھا کہ درشن میسور کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں علاج کروانا چاہتے ہیں۔ پبلک پراسیکیوٹر نے اس معاملے کی مخالفت کی تھی۔ جس میں کہا گیا تھا کہ درشن کا علاج بنگلور میں بھی ہو سکتا ہے ۔ اس سے پہلے ایک میڈیکل بورڈ درشن کی حالت کا جائزہ لے ۔ دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد ہائی کورٹ نے منگل کو اپنا فیصلہ نہیں سنایا تھا۔ اب بدھ کو ہائی کورٹ نے درشن کو چھ ہفتے تک عبوری ضمانت دے دی ہے ۔ اس دوران وہ میسور سرجری کرائیں گے ۔
33 سالہ آٹو ڈرائیور رینوکا سوامی کو 9 جون کو اغوا کیا گیا تھا۔ اسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔ یہ سب مبینہ طور پر کنڑ فلم اسٹار درشن کے کہنے پر کیا گیا۔ بتایا گیا کہ رینوکا سوامی نے اداکارہ پاویترا گوڑا کو فحش پیغامات بھیجے تھے جو درشن کی ساتھی سمجھی جاتی ہیں۔ پولیس کی جانچ میں یہ بھی پتہ چلا ہے کہ درشن خود رینوکا سوامی کے ساتھ تشدد میں ملوث تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آیوشمان بھارت اسکیم ایک بڑا گھوٹالہ: کیجریوال

Next Post

تلنگانہ میں آئندہ ماہ ذاتوں کی مردم شماری،کانگریس کا اعلی سطحی اجلاس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

تلنگانہ میں آئندہ ماہ ذاتوں کی مردم شماری،کانگریس کا اعلی سطحی اجلاس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.