جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نوجوان کو گرل فرینڈ کے سابق بوائے فرنڈ نے چھرے سے زخمی کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-30
in مقامی خبریں
A A
دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
پولیس نے بتایا کہ سری نگر کے ایس پی کالج کے کھیل کے میدان میں منگل کو نامعلوم حملہ آوروں کی طرف سے مبینہ طور پر چاقو کے وار سے ایک۲۳ سالہ نوجوان زخمی ہو گیا۔
پولیس اسٹیشن کوٹھی باغ کو ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ ایس پی کالج گراؤنڈ میں چھرا گھونپنے کا واقعہ پیش آیا ہے اور متاثرہ کو ایس ایم ایچ ایس اسپتال سری نگر لے جایا گیا ہے۔
اطلاع ملتے ہی پولیس کی ایک ٹیم فوری طور پر ایس ایم ایچ ایس اسپتال سری نگر پہنچی۔ زخمی شخص کی شناخت مومن احمد ڈار ولد ریاض احمد اننت ناگ بسنت باغ حبہ کدل کے طور پر کی گئی ہے، جس نے بتایا ہے کہ اسے اس کی گرل فرینڈ کے سابق بوائے فرینڈ ارسلان اعجاز ولد اعجاز احمد بھٹ نے حملہ کیا۔ اس حملے میں ان کے پیٹ کے بائیں جانب اور سر پر سر میں چوٹ لگی ہے اور فی الحال وہ مستحکم ہے۔
پولیس کے مطابق مومن ڈار اننت ناگ ضلع کا رہائشی ہے جو اس وقت بسنت باغ سری نگر میں مقیم ہے۔ اس حملے میں اسے سر اور سینے پر چوٹیں آئیں۔ کئی لوگوں نے مبینہ طور پر کالج کے کھیل کے میدان میں ڈار پر تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
حکام نے بتایا’’واقعے کے بعد، ڈار کو ایس ایم ایچ ایس اسپتال لے جایا گیا، جہاں طبی حکام نے ان کی حالت مستحکم قرار دی‘‘۔
تفتیشی ٹیم نے ملزم ارسلان کو پکڑ لیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اکھنور جھڑپ:’ہم نے بغیر پائلٹ والی گاڑی‘ مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا‘

Next Post

’ شہری منصوبہ بندی کو لچکدار ہونا چاہئے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
’ شہری منصوبہ بندی کو لچکدار ہونا چاہئے‘

’ شہری منصوبہ بندی کو لچکدار ہونا چاہئے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.