منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اکھنورجھڑپ :اب تک کوئی دہشت گرد ہلاک نہیں ہوا: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-28
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اکھنورجھڑپ :اب تک کوئی دہشت گرد ہلاک نہیں ہوا: پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

جموں/ 28 اکتوبر
جموں کشمیر پولیس نے جموں ضلع کے اکھنور علاقے میں جاری آپریشن میں اب تک کسی دہشت گرد یا کسی فوجی اہلکار کے زخمی ہونے کی تردید کی ہے۔
جموں پولیس نے کہا کہ ہم اکھنور میں جھڑپ سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہیں جس میں تین دہشت گرد مارے گئے تھے۔
پولیس ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ فوج کی گاڑی پر حملے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے اور مزید تفصیلات کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
صورتحال قابو میں ہے اور ہم عوام پر زور دیتے ہیں کہ وہ پرسکون رہیں اور غیر مصدقہ معلومات پھیلانے سے گریز کریں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز سرحدی اضلاع کے لئے حالیہ الرٹس پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اکھنور کے سندر بنی سیکٹر میں بٹل کری جوگون علاقے میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک پیر کی صبح ملی ٹنٹوں نے ایک فوجی ایمبولینس پر فائرنگ کی جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے ۔
پولیس نے بتایا” اکھنور کے سندربنی سیکٹر کے کھوور علاقے میں آسن مندر میں بٹل کے قریب تین دہشت گردوں کو دیکھا گیا ہے “۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے آرمی ایمبولینس پر کچھ را¶نڈ فائرنگ کئے جس کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا اور پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن شروع کیا۔
ان کا کہنا تھا”دہشت گردوں نے تلاشی ٹیم پر فائرنگ کی جس پر جوابی کارروائی کی گئی اور فائرنگ شروع ہو گئی“۔
انہوں نے مزید کہا کہ فائرنگ میں اپنی طرف سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے جبکہ محاصرہ کیا گیا ہے اور آپریشن جاری ہے ۔
دریں اثنا فوج کی وائٹ نائٹ کور نے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا”سندر بنی سیکٹر کے اسن علاقے کے نزدیک آج صبح دہشت گردوں نے فوجی گاڑیوں پر فائرنگ کی“۔
انہوں نے کہا”جوانوں کی فوری جوابی کارروائی اس کوشش کو ناکام بنا کر کوئی جانی نقصان نہ ہونے کو یقینی بنایا“۔
ان کا کہنا ہے کہ علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کے اکھنور میں تین عسکریت پسند ہلاک

Next Post

2025 کے اوائل سے مردم شماری کا امکان:ذرائع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post

2025 کے اوائل سے مردم شماری کا امکان:ذرائع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.