بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کپوارہ میں آتشزدگی‘۴رہائشی مکان‘۳گاؤ خانے ‘۳دکان خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-24
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے بٹہ پورہ ہائی ہامہ علاقے میں دوران شب آگ کی ایک بھیانک واردات میں۴رہائشی مکان ‘۳گائو خانے اور۳دکان خاکستر ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے بٹہ پورہ ہائی ہامہ میں دوران شب آگ نمو دار ہوئی جس کے شعلوں نے متصل واقع ڈھانچوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں۴رہائشی مکان ۳گائو خانے اور۳دکان خاکستر ہوگئے ۔ان کا کہنا تھا کہ فائر ٹنڈرس اور مقامی لوگوں نے آگ کو قابو میں کرکے مزید پھیلنے سے روک دیا۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ہمیں قریب بارے بجے رات اس آگ کے بارے میں اطلاع موصول ہوئی اور ہم نے اسی وقت گاڑیوں اور عملے کو جائے واردات پر بھیج دیا۔
عہدیدار نے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں تاہم خوش قسمتی سے اس واردات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
دریں اثنا جموںکشمیر اپنی پارٹی کے صدر‘ سید الطاف بخاری نے انتظامیہ سے متاثرہ کنبوں کو فوری مدد کرنے کی اپیل کی ہے ۔
بخاری نے ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’انتظامیہ کو کپوارہ کے ہائی ہامہ علاقے میں شبانہ آگ کی واردات میں بے گھر ہونے والے کنبوں کے بھر پور امداد اور معاوضے کو یقینی بنانا چاہئے ‘‘۔
اپنی پارٹی صدر نے متاثرہ کنبوں کے ساتھ اظہار ہمدردی بھی کیا ہے ۔مقامی لوگوں نے بھی سرکار سے متاثرین کو فوری امداد کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ آنے والے سردیوں میں وہ اپنا سر چھپا سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمیں قیدیوں کی رہائی اور غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے کام کرنا چاہیے:بلنکن

Next Post

شمالی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں دوران شب ہلکے برف و باراں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش

شمالی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں دوران شب ہلکے برف و باراں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.