جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بھارت میں مذہبی آزادی پر امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ مسترد

’یہ بدقسمتی ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں ووٹ بینک کی سیاست کی جارہی ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-04
in مقامی خبریں
A A
سرحد پار دہشت گردی کا جواب دینے کیلئے مضبوط اور فیصلہ کن اقدامات کرتے رہیں گے:دہلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

سرینگر//
بھارت میں مذہبی مقامات اور اقلیتوں پر حملوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں بھی ووٹ بینک کی سیاست بدقسمتی ہے۔ حکومت کی طرف سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ رپورٹ متعصبانہ خیالات پر مبنی ہے۔
محکمہ خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے کہا ہے کہ ہم نے بین الاقوامی مذہبی آزادی پر امریکی محکمہ خارجہ کی ۲۰۲۱ کی رپورٹ کے اجراء اور سینئر امریکی حکام کے غلط معلوماتی تبصروں کو نوٹ کیا ہے۔
’’یہ بدقسمتی ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں ووٹ بینک کی سیاست کی جارہی ہے۔ ہم درخواست کریں گے کہ رپورٹ درست ہو اور متعصبانہ خیالات سے پرہیز کیا جائے۔‘‘
ترجمان کا مزید کنا تھا’’بھارت مذہبی آزادی اور انسانی حقوق کی قدر کرتا اور اس کی اہمیت پر زور دیتا ہے۔امریکہ کے ساتھ اپنی بات چیت میں ہم نے وہاں پر نسلی حملے، نفرت انگیز جرائم اور بندوق کے ذریعہ تشدد قابل تشویش مسائل کو باقاعدگی سے اجاگر کیا ہے‘‘۔
واضح رہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے بین الاقوامی مذہبی آزادی پر پارلیمنٹ میں پیش کی گئی اپنی سالانہ رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ۲۰۲۱ میں بھارت میں اقلیتی برادریوں اور مذہبی مقامات پر سال بھر حملے کیے گئے، جن میں قتل اور دھمکیاں بھی شامل ہیں۔
محکمہ خارجہ کے’فوگی باٹم‘ ہیڈ کوارٹر میں سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن کی طرف سے جاری کی گئی، یہ رپورٹ دنیا بھر میں مذہبی آزادی اور خلاف ورزیوں کی حالت پر اپنا نقطہ نظر پیش کرتی ہے اور اس میں ہر ملک کے لیے الگ الگ باب ہیں۔
بھارت نے اس سے قبل امریکی مذہبی آزادی کی رپورٹ کو مسترد کر دیا تھا اور کہا تھا کہ اسے کسی غیر ملکی حکومت کے ذریعے اپنے شہریوں کے آئینی طور پر محفوظ حقوق کے بارے میں بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عامر کی لاش کو نکالنے کے عدالتی حکم کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

Next Post

سڈکو کا منیجر رشوت لیتے ہو ئے گرفتار :اے سی بی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
مقامی خبریں

جموں وکشمیرحج کمیٹی نے 2 حج پروازوں کو ملتوی کر دیا

2025-05-08
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
مقامی خبریں

سوشل میڈیا پر سیکورٹی تعیناتی کی ویڈیوز شیئر کرنے سے گریز کریں: سائبر پولیس کشمیر

2025-05-08
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
مقامی خبریں

گلمرگ میں کیرالا کا سیاح مردہ پایا گیا، جنگلی جانور کے حملے کا شبہ

2025-05-07
جموںکشمیر:مختلف علاقوں میں ندی نالے خشک ہونے سے زرعی اور باغبانی شعبہ متاثر
مقامی خبریں

رام بن میں بگلیہار ڈیم کے گیٹ بند۔ چناب میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی

2025-05-07
Next Post
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا

سڈکو کا منیجر رشوت لیتے ہو ئے گرفتار :اے سی بی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.