جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امید ہے کہ مرکزبہت جلدریاستی درجہ بحال کرے گی :فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-18
in اہم ترین
A A
جے کے سی اے کیس | ہائی کورٹ نے فاروق عبداللہ کے خلاف ای ڈی چارج شیٹ کو خارج کردیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ‘ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کی شام کو کہا کہ مرکزی حکومت کو جلدازجلد ریاست کا درجہ بحال کرنا چاہئے ۔
فاروق نے کہاکہ اب سپریم کورٹ نے بھی سٹیٹ ہڈ کی بحالی پر دائر عرضی کو شنوائی کیلئے مقرر کیا ہے ۔
ان باتوں کا اظہارفاروق نے جمعرات کی شام سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
این سی صدر نے کہاکہ جموں کشمیر نیشنل کانفرنس نے الیکشن منشور میں جتنے بھی وعدئے لوگوں سے کئے انہیں ہر حال میں پورا کیا جائے گا۔
فاروق نے کہاکہ بے روزگاری کو ختم کرنے کی خاطر موجودہ سرکار کام کرے گی۔
سٹیٹ ہڈ کی بحالی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں فاروق نے کہا’’ مجھے امید ہے کہ مرکزی سرکار اس حوالے سے جلدازجلد فیصلہ لے گی‘‘۔انہوں نے کہاکہ چونکہ اب سپریم کورٹ میں بھی سٹیٹ ہڈ کی بحالی کو لے کر عرضی داخل کی گئی اس کو شنوائی کے لئے مقرر بھی کیا گیاہے ۔
نیشنل کانفرنس کے صدر نے کہا’’میری دعا ہے کہ جموں وکشمیر ترقی کرئے اور امن و امان کی فضا برقرار رہے ‘‘۔
فاروق سے جب راجیہ سبھا ممبر بنائے جانے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا’’ یہ سب افواہیں ہیں جس دن جاؤں گا آپ کو سلام کروں گا۔ ‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کمر درد کی وجہ سے کھڑا نہ رہ سکا ہم تحقیقات کررہے ہیں :پولیس

Next Post

جموں میں اغوا کی گئی۱۳سالہ لڑکی بازیاباغوا کارگرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

جموں میں اغوا کی گئی۱۳سالہ لڑکی بازیاباغوا کارگرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.