بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ پورا نہ ہونے حکومت میں شامل نہیں ہو ں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-17
in اہم ترین
A A
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر//
جموںکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی (جے کے پی سی سی) کے صدر طارق حمید قرہ نے بدھ کے روز کہا کہ کانگریس پارٹی فی الوقت نئی تشکیل شدہ جموں و کشمیر حکومت میں کسی وزارت میں شامل نہیں ہو رہی ہے کیونکہ بار بار وعدوں کے باوجود ہمارے ریاستی درجے کو بحال نہیں کیا گیا ہے ۔
قرہ نے اپنے ایک بیان میں کہا’’کانگریس پارٹی فی الوقت نئی تشکیل شدہ جموں و کشمیر حکومت میں کسی وزارت میں شامل نہیں ہو رہی ہے‘‘۔
کانگریسی لیڈر کا کہنا تھا’’کانگریس مرکز سے جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا پُر زور مطالبہ کر رہی ہے اور وزیر اعظم نے بھی اپنے جلسوں میں بار بار اس کا وعدہ بھی کیا ہے لیکن اس کے باوجود اب تک ریاستی درجہ بحال نہیں کیا گیا‘‘۔
قرہ نے بیان میں کہا’’ہم ناخوش ہیں لہذا فی الوقت وزارت میں شامل نہیں ہو رہے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا’’کانگریس پارٹی جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کے لئے جد وجہد جاری رکھے گی‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ عمر عبداللہ نے بدھ کو یہاں شیرکشمیر انٹرنیشنل کنوکیشن سینٹر میں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس میں وزارت کے معاملے پر اندرونی خلفشار پیدا ہو گیا ہے :انجینئر رشید

Next Post

جموں کے لوگوں کو حکومت سے وابستگی کا احلاس دلانے کیلئے نائب وزیر اعلیٰ چنا:وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
ریاست کا درجہ بحال کرنے کی قرارداد کابینہ کے پہلے اجلاس میں منظور کی جائے گی: عمر

جموں کے لوگوں کو حکومت سے وابستگی کا احلاس دلانے کیلئے نائب وزیر اعلیٰ چنا:وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.