ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نتائج سامنے آنے کے بعد ہی حمایت دینے کا فیصلہ لیا جاسکتا ہے :التجا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-08
in مقامی خبریں
A A
محبوبہ کی بیٹی التجا کو دو سال معیاد والا پاسیورٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
پی ڈی پی صدرکی صاحبزادی التجا مفتی نے واضح کیا ہے کہ انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد ہی ہم خیال سیاسی جماعت کو حمایت دینے کا فیصلہ لیا جاسکتا ہے ۔
التجا مفتی نے ایکس پر لکھا ’’انتخابی نتائج سامنے کے بعد پی ڈی پی لیڈر شپ ہم خیال سیاسی جماعت کو حمایت دینے کے حوالے سے فیصلہ لے گی‘‘۔
انہوں نے کہا کہ ابھی تک پی ڈی پی نے اس ضمن میں کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے افواہیں گشت کر رہی ہیں کہ این سی کانگریس اتحاد کو اگر سیٹیں کم ملتی ہیں تو اس صورت میں پی ڈی پی ان کی حمایت کرئے گی ۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ۸؍اکتوبرکو ہوگا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران نے فضائی سفر پر عائد پابندی ختم کردی

Next Post

سانبہ میں اینٹی ٹینک مائن ناکارہ .. سرانوراجوری میں آئی ای ڈی برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

سانبہ میں اینٹی ٹینک مائن ناکارہ .. سرانوراجوری میں آئی ای ڈی برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.