بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہ کا راشٹریہ رائفلز بٹالینز کا دورہ

فوج کو اعلیٰ درجے کی چوکسی برقرار رکھنے کی تاکید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-05
in مقامی خبریں
A A
شمالی کمان کے سربراہ کی ایل او سی پر تعینات فورسز کی تیاریوں کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر‘ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچھندرا کمار نے بارہمولہ اور کولگام اضلاع میں راشٹریہ رائفلز بٹالینز کا دورہ کیا۔انہوں نے تمام رینکس کو اعلیٰ درجے کی چوکسی برقرار رکھنے کی تاکید کی۔
اس دوران فوج کی چنار کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھائی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
یہ جانکاری فوج کی شمالی کمان نے جمعہ کو ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔انہوں نے پوسٹ میں کہا’’ فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچھندرا کمار نے چنار کور کے کمانڈر کے ہمراہ راشٹریہ رائفلز بٹالینز کا دورہ کیا‘‘۔
کمان نے کہا’’فوجی کمانڈر نے بارہمولہ اورکولگام اضلاع میں حالیہ آپریشنز کے دوران باریک بینی سے منصوبہ بندی اور اس پر عمل درآمد کے لیے فوجی جوانوں کی تعریف کی‘‘۔انہوں نے تمام رینکس کو اعلیٰ درجے کی چوکسی برقرار رکھنے کی تاکید کی۔
قابل ذکر ہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے چک تاپر علاقے میں۱۴ستمبر کو سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان انکائونٹر میں تین عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک ہوئے جبکہ جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دیوسر علاقے میں۲۸ستمبر کو ہونے والے ایک انکائونٹر میں دو عدم شناخت ملی ٹینٹ مارے گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں ایل او سی پربارودی سرنگ دھماکہ، دو جوان زخمی

Next Post

انڈیا بلاک سے باہر کسی بھی پارٹی کے ساتھ بات چیت نہیں ہو رہی: نیشنل کانفرنس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
حکومت کو سمارت میٹر نصب کرنے کے لئے اعلیٰ سطح پر ایک فیصلہ لینا ہوگا: ایس ایم سی میئر

انڈیا بلاک سے باہر کسی بھی پارٹی کے ساتھ بات چیت نہیں ہو رہی: نیشنل کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.