منگل, نومبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ریاسی میں گاڑی لڑھک گئی ‘دو افراد جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-25
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ میں مسجد پر پتھراؤ کے الزام میں چار افراد حراست میں

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

جموں//
جموںکشمیر کے ریاسی ضلع کے گلاب گڑھ علاقے میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
اطلاعات کے مطابق منگل کے روز ریاسی کے گلاب گڑھ علاقے میں ایک ٹاٹاسومو گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں دو افراد شدید طورپر زخمی ہوئے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے دو افراد کو مردہ قرار دیا۔
متوفین کی شناخت پولیس کانسٹیبل اعجاز خان اور ڈرائیور جاوید احمد خان ولد بشیر احمد ساکن کھور کے بطور کی گئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن کمیشن این سی کی انتخابی’ بدعنوانیوں‘ کو روکےبڈگام میں لوگوں میں پیسے تقسیم کئے گئے :پی ڈی پی

Next Post

وزیر اعظم کا ۲۸ستمبر کو جموں میں انتخابی جلسہ۔ مولانا آزاد اسٹیڈیم میں تیاریاں عروج پر:ریڈی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

اننت ناگ میں مسجد پر پتھراؤ کے الزام میں چار افراد حراست میں

2026-11-02
عمر عبداللہ نے صحافی  نِدھی رازدان سے شادی کرلی
اہم ترین

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

2026-10-31
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ نے خرم پرویز  کو ضمانت دینے کے فیصلے کیخلاف عرضی خارج کردی

2026-10-31
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

’جموں کی نمائندگی پر بی جے پی کے الزامات مسترد کرتے ہیں‘

2026-10-30
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

جموں و کشمیر میں متوازن اور مساوی

2026-10-28
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نئے وزراء سے ملاقات  نیک خواہشات کا اظہار

2026-10-28
ڈاکٹرفاروق کا یو این کی انسانی حقوق کمیٹی سے پی او کے کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ
اہم ترین

فاروق عبداللہ کا کارکنوں کو حقوق کے لیے ڈٹ کر لڑنے کا مشورہ، کہا ’حوصلہ دکھائیں یا مٹنے کے لیے تیار رہیں‘

2026-10-25
Next Post
جموں کشمیر میں عسکریت پسندی اپنے آخری مراحل میں ہے:ریڈی

وزیر اعظم کا ۲۸ستمبر کو جموں میں انتخابی جلسہ۔ مولانا آزاد اسٹیڈیم میں تیاریاں عروج پر:ریڈی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.