ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

روہت شرما و ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنیوالے بنگلا دیشی بولر حسن محمود کون ہیں؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-21
in کھیل
A A
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

چنئی//
بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں نوجوان فاسٹ بولر حسن محمود توجہ کا مرکز بنے رہے۔
چنئی میں گزشتہ روز ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نوجوان بنگلا دیشی فاسٹ بولر حسن محمود نے بھارتی بیٹرز کو خوب تنگ کیا۔
حسن محمود نے پہلے دن 18 اوورز کرا کے 4 بھارتی کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، انہوں نے روہت شرما، شُبمن گِل، ویرات کوہلی اور رشبھ پنت کو آؤٹ کیا۔
24 سالہ بنگلا دیشی فاسٹ بولر نے مارچ 2020ء میں انٹرنیشنل لیول پر ڈیبیو کیا تھا جبکہ ٹیسٹ فارمیٹ میں انہوں نے اسی سال سری لنکا کے خلاف ڈیبیو کیا تھا۔
حسن محمود کی بھارت کے خلاف شاندار بولنگ کی سوشل میڈیا پر بھی تعریف کی جارہی ہے۔
واضح رہے کہ ٹیسٹ میچ کا پہلا دن ختم ہونے پر بھارت نے 6 وکٹ پر 339 رنز بنائے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریشابھ پنت دوران بیٹنگ بنگلادیشی وکٹ کیپر سے الجھ پڑے

Next Post

ہندوستانی گیند بازوں نے بنگلہ دیش کو 149 رنوں پرسمیٹا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
بنگلہ دیش نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کو پچھاڑا

ہندوستانی گیند بازوں نے بنگلہ دیش کو 149 رنوں پرسمیٹا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.