ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ریشابھ پنت دوران بیٹنگ بنگلادیشی وکٹ کیپر سے الجھ پڑے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-21
in کھیل
A A
تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

چنئی//
بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت چنائی ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلادیشی وکٹ کیپر لٹن داس سے الجھ پڑے۔
چنائی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے ابتدائی روز بھارتی بیٹرز بنگلادیش کیخلاف مشکلات کا شکار رہے اور محض 96 پر 4 وکٹیں گنوا چکے تھے تاہم لوئر مڈل آرڈر میں رویندرا جڈیجا اور روی ایشون نے ٹیم کو سہارا دیا۔
بیٹنگ کے دوران رشبھ پنت حریف ہم منصب کے گیند تھرو کرنے کے انداز پر بھڑک اٹھے اور اسٹمپ مائیک پر لٹن داس سے یہ کہتے ہوئے سُنا گیا کہ کہا کہ میرے کو کیوں مار رہے ہو!۔
واضح رہے کہ کار حادثے کے بعد رشبھ پنت کی طویل عرصے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے تاہم وہ پہلی اننگز میں محض 39 رنز بناسکے اور محمود حسن کا شکار بنے، جنکا کیچ لٹن داس نے تھاما۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواجہ آصف پرسیاسی مرگی کا دورہ 

Next Post

روہت شرما و ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنیوالے بنگلا دیشی بولر حسن محمود کون ہیں؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا

روہت شرما و ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنیوالے بنگلا دیشی بولر حسن محمود کون ہیں؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.