ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

تاج محی الدین بی جے پی کا در پردہ امیدوار :کانگریس

’ایسی اطلاعات ملی تھیں ‘ اسی لئے اسے پارٹی میں شامل نہیں کیا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-20
in اہم ترین
A A
سینئر لیڈرتاج محی الدین بھی آزاد کا ساتھ چھوڑ گئے 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے سینئر نائب صدر اور سابق رکن قابون ساز کونسل غلام نبی مونگا نے سابق کانگریس لیڈر تاج محی الدین پر بی جے پی کا پراکسی ہونے کا الزام لگایا۔
مونگا نے کہا’’ہمیں تاج محی الدین کے بارے میں اطلاعات موصول ہو رہی تھیں کہ وہ گذشتہ ایک برس سے بی جے پی کے لیڈروں کے ساتھ رابطے میں ہیں‘‘۔
سینئر نائب صدر نے جمعرات کو نیشنل کانفرنس کے لیڈروں کے ساتھ ترکانجن،زین پورہار تحصیل بونیار کے مختلف دیہات کا دورہ کیا اور انتخابی جلسوں سے خطاب بھی کیا۔
کانگریسی لیڈر نے ایک انتخابی جلسہ سے اپنے خطاب میں سابق وزیر اور آزادامید وار تاج محی الدین پر بی جے پی کا پراکسی ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا’’ہمیں تاج محی الدین کے بارے میں اطلاعات موصول ہو رہی تھیں کہ وہ گذشتہ ایک برس سے بی جے پی کے لیڈروں کے ساتھ رابطے میں ہیں‘‘۔
مونگا نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ پارٹی ہائی کمان نے ان کو پارٹی میں شامل ہونے کی اجازت نہیں دی۔
ان کا میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہنا تھا’’جموںکشمیر میں کچھ ایسے امید وار ہیں جن کو الائنس کو کمزور کرنے کے لئے بی جے پی کی حمایت حاصل ہے اور اوڑی میں بھی ایسا ہی ہے ‘‘۔
مونگا نے کہا کہ اوڑی کے لوگوں کے سامنے تصویر واضح ہے لہذا وہ پراکسی امید واروں کو اپنے علاقے میں قبول نہیں کریں گے ۔انہوں نے کہا’’میں الائنس کو مضبوط کرنے اور اپنے کیڈر کو فعال بنانے کے لئے یہاں آیا ہوں‘‘۔
انہوں نے کانگریس کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ پارٹی کیڈر اور انڈیاالائنس کے استحکام کے لئے کام کریں۔ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر سجاد شفیع انڈیا الائنس کے مشترکہ امید وار ہیں کو فرقہ پرست طاقتوں کے امید واروں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محمد شفیع پنڈت کا انتقال‘ وزیر اعظم کی اہل خانہ کے ساتھ تعزیت

Next Post

جاری اسمبلی انتخابات جموں کشمیر کے مستقبل سے جڑے ہیں :وزیرا عظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
جموں کشمیر میں دہشت گردی آخری سانسیں لے رہی ہے:مودی

جاری اسمبلی انتخابات جموں کشمیر کے مستقبل سے جڑے ہیں :وزیرا عظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.