جمعہ, اکتوبر 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کٹھوعہ میں منی بس حادثہ: ایک شخص ہلاک، ۲۲زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-15
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’اننت ناگ میں۲۵۰بستروں کے زچگی اسپتال کیلئے جگہ کا انتخاب باقی‘

روس میں زیرِ حراست  کشمیری نوجوان کی رہائی  کیلئے مرکز سے مداخلت کی اپیل 

جموں//
کٹھوعہ میں ایک سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک اور ۲۲مسافر زخمی ہو گئے ۔
ایک عہدیدار نے ایک مقامی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ منی بس تحصیل بلاور میں پہاڑی علاقے میں موڑ کاٹ رہی تھی کہ بے قابو ہو کر نیچے گر گئی اور کھائی میں جا گری۔ اس کے بعد گاؤں والے اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور ٹوٹی ہوئی منی بس سے زخمیوں کو باہر نکالا۔
عہدیدار نے کہا کہ بدقسمتی سے نو سالہ انکیش کمار ولد درشن سنگھ کو سب ڈسٹرکٹ ہاسپٹل بلاور میں مردہ حالت میں لایا گیا تھا۔
افسر نے مزید بتایا کہ زخمیوں کو جی ایم سی کٹھوعہ، پنکی دیوی ‘ ہاجرہ بیگم‘ بھارتی دیوی‘ مینو رام ‘ ارون سنگھ ‘ اترا دیوی‘گیارا بیگم ‘کستوری لال ‘ سنگیتا ‘ریوی دیوی ‘ مکیش دیوی ‘پرینشو ‘ بودھ راج ‘ گنیش کمار ‘امیتا دیوی ‘ ہیم راج ‘ پرویز احمد‘ رینا دیوی، جیوتی دیوی ‘ سنیتا دیوی اور سرن دیو شامل ہیں۔
یہ المناک واقعہ ایک بار پھر دیہی سڑکوں پر بہتر حفاظتی احتیاطی تدابیر کے نفاذ کی اشد ضرورت کی نشاندہی کرتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’عمر میں جرأت ہے تو ایف آئی آرز کالعدم کرکے دکھائے‘

Next Post

چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعلان کیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’اننت ناگ میں۲۵۰بستروں کے زچگی اسپتال کیلئے جگہ کا انتخاب باقی‘

2026-10-23
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

روس میں زیرِ حراست  کشمیری نوجوان کی رہائی  کیلئے مرکز سے مداخلت کی اپیل 

2026-10-22
برفباری:۳۰؍اور ۳۱ جنوری کے امتحانات ملتوی
اہم ترین

بورڈ نے امتحانی عملے کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی

2026-10-22
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

جموں و کشمیر حکومت نے  طبی انٹرنز کا ماہانہ وظیفہ بڑھا کر۲۵ ہزار روپے کر دیا

2026-10-22
۲۲ طلبا کو دسویں کے امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت دینے کا حکم
اہم ترین

ایس ایس بی امتحان: سرینگرکے کالجوں میں آج  تدریسی سرگرمیاں معطل

2026-10-21
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

بانڈی پورہ میں 6500 روپے رشوت کیس: پوسٹل اسسٹنٹ کے خلاف چارج شیٹ دائر

2026-10-20
سرینگر ہوائی اڈے پر اپریل سے جولائی تک پروازوں کے اوقات محدود رہیں گے
اہم ترین

سرینگر ہوائی اڈے پر شام۵  بجے تک پروازوں کی پابندی ختم

2026-10-20
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعلان کیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.