جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ؛ بابر، شاہین آفریدی اور رضوان کی ترقی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-12
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

دوبئی ///
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے قابل ذکر کارکردگی دکھائی ہے اور فہرست میں ان کی نمبروں میں بہتری آئی ہے۔
آئی سی سی کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 712 پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ ترقی کے بعد 11 ویں نمبر پر براجمان ہیں۔
اسی طرح وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان 720 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ 9 ویں نمبر پر آکر اپنی سابق ٹاپ 10 پوزیشن میں واپس آگئے۔
سعود شکیل 661 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ 21 ویں، آل راؤنڈر سلمان علی آغا 606 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ 32 ویں نمبر پر ہیں۔
انگلینڈ کے جو روٹ سری لنکا ٹیسٹ میں فارم میں کمی کے باوجود ٹیسٹ میچوں کے اوّل نمبر کے بلے باز کے طور پر اپنی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں حالانکہ ان کی ریٹنگ پوائنٹس 922 سے گر کر 899 ہو گئے۔
آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن تیسرے اور ڈیرل مچل چوتھے نمبر پر جب کہ بھارتی بلے باز روہت شرما پانچویں نمبر پر براجمان ہیں۔
بولنگ رینکنگ میں شاہین آفریدی نے ٹاپ 10 میں واپسی کی ہے۔ وہ 709 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ 10 ویں نمبر پر ہیں۔
اس کے برعکس حسن علی 540 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ 34 ویں اور نسیم شاہ 531 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ 37 ویں نمبر پر ہیں۔
بھارت کے روی چندرن ایشون 870 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں سرفہرست ہیں۔ ان کے بعد آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ اور بھارتی جسپریت بمراہ ہیں، جو 847 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نہ صاف چھپتے ہیں نہ سامنے آتے ہیں

Next Post

چیمپئنز ون ڈے کپ کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے
کھیل

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں
کھیل

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے تین ون ڈے کے لیے عاقب نبی ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
کھیل

ہندوستانی مردوں کی ٹیم کامن ویلتھ کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
اہم ترین

رن فار یونٹی‘ کے پیش نظر آج  بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک پابندیاں

2026-10-31
کھیل

معاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

2026-10-30
دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا
کھیل

دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا

2026-10-30
ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا
کھیل

ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا

2026-10-30
Next Post
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 جون میں منعقد ہو سکتا ہے

چیمپئنز ون ڈے کپ کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.