جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چیمپئنز ون ڈے کپ کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-12
in کھیل
A A
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 جون میں منعقد ہو سکتا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کراچی//
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام چیمپئنز ون ڈے کپ کا آغاز کل سے فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔
چیمپئنز ون ڈے کپ کے آغاز سے قبل اقبال اسٹیڈیم میں چیمپئنز ون ڈے کپ کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔
اس موقع پر پانچوں ٹیموں کے کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ کروایا گیا۔
ٹرافی کی رونمائی میں پانچوں ٹیموں کے مینٹور بھی موجود تھے۔
چیمپیئنز کپ کی پانچوں ٹیموں کے مینٹورز اور کپتانوں نے فیصل آباد میں پریس کانفرنس سے بات چیت کی۔
سابق کپتان اور موجودہ لائنز کے مینٹور وقار یونس کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے نوجوان کھلاڑیوں کو لایا گیا ہے۔
وقار یونس نے کہا کہ مصباح الحق، ثقلین مشتاق اور میں نے انٹرنیشنل سطح پر کوچنگ کی ہے، پہلا موقع ہے ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے یہ پراڈکٹ لایا گیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد ہے کہ دنیا بھر میں کرکٹ میں ملنے والی سہولتوں کو اپنے نوجوان کھلاڑیوں کو فراہم کریں۔
مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد ہے گراس روٹ لیول سے پلیئرز پر کام ہو اور خلا دور ہو، فرینڈلی کرکٹ کھیلنی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ شائقین بڑی تعداد میں گراؤنڈ میں آئیں گے، اُمید کرتے ہیں لوگوں کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام چیمپئنز ون ڈے کپ کا آغاز کل سے فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ؛ بابر، شاہین آفریدی اور رضوان کی ترقی

Next Post

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 نے ہندوستانی معیشت کو فروغ دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 نے ہندوستانی معیشت کو فروغ دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.