ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پلوامہ میں ملی ٹنٹ معاون گرفتار ہینڈ گرینیڈ بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-06
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموںوکشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک ملی ٹنٹ معاون کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ایک گرینیڈ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
گرفتار شدہ کی شناخت ارسلان احمد شیخ ولد مشتاق احمد شیخ ساکن کریم آباد کے طور پر کی گئی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا’’دہشت گردی کے خلاف ایک بڑی پیش رفت میں پلوامہ پولیس نے کریم آباد کراسنگ پر ناکے کے دوران ایک دہشت گرد معاون کو گرفتار کیا جہاں اس مشکوک فرد کو روکا گیا تھا‘‘۔
ترجمان نے گرفتار شدہ کی شناخت ارسلان احمد شیخ ولد مشتاق احمد شیخ ساکن کریم آباد کے طور پر کی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے ایک ہینڈ گرینیڈ بر آمد کیا گیا۔ترجمان نے کہا’’تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ ملزم نے ناکہ پر گرینیڈ چلانے کا منصوبہ بنایا تھا جو سیکورٹی فورسز اور عام لوگوں کے لئے ایک خطرہ تھا‘‘۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ پلوامہ پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک حملے کو ٹالا گیا اور اس طرح کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہونے دیا گیا۔پولیس ترجمان نے کہا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن پلوامہ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں زنگ آلودہ شیل برآمد

Next Post

’میرادو اسمبلی نشستوں سے انتخاب لڑنا کمزوری نہیں طاقت کی علامت ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
زیادہ تر حلقوں کےلئے کانگریس کے ساتھ سیٹوں کی تقسیم کا فیصلہ ہوا:عمر

’میرادو اسمبلی نشستوں سے انتخاب لڑنا کمزوری نہیں طاقت کی علامت ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.