ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مودی برونائی اور سنگاپور کے دورے پر روانہ ہوئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-03
in تازہ تریں
A A
میرے منصوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے:وزیر اعظم مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۳ستمبر

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج امید ظاہر کی ہے کہ ان کے برونائی دارالسلام اور سنگاپور کے دورے سے ہندوستان اور آسیان کے درمیان شراکت داری مزید مضبوط ہوگی۔

متعلقہ

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

مودی آج صبح آسیان کے ان اہم شراکت دار ممالک کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔ مسٹر مودی مقامی وقت کے مطابق شام۵بجے برونائی پہنچیں گے ۔ ہندوستانی کمیونٹی کے لوگوں کے لئے ایک استقبالیہ پروگرام میں شرکت کے علاوہ وہ ہندوستانی ہائی کمیشن میں نئی چانسری بلڈنگ کا بھی افتتاح کریں گے ۔ وہ رات کو عمر علی سیف الدین مسجد بھی جائیں گے ۔

اپنی روانگی سے قبل ایک بیان میں مودی نے کہا”آج، میں برونائی دارالسلام کا اپنا پہلا دو طرفہ دورہ کر رہا ہوں۔ جیساکہ ہم اپنے سفارتی تعلقات کے 40 سال کا جشن منارہے ہیں، میں اپنے تاریخی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے عزت مآب سلطان حاجی حسن البلقیہ اور شاہی خاندان کے دیگر معزز اراکین کے ساتھ ہونے والی ملاقات کا منتظر ہوں“۔

دورے کے دوسرے مرحلے پر وزیر اعظم نے کہا کہ برونائی سے میں 4 ستمبر کو سنگاپور جا¶ں گا۔ میں صدر تھرمن شانموگرٹنم، وزیر اعظم لارنس وونگ، سینئر وزیر لی ہسین لونگ اور ایمریٹس سینئر وزیر گوہ چوک تونگ سے ملاقات کے موقع کا منتظر ہوں۔ میں سنگاپور کی متحرک کاروباری برادری کے رہنما¶ں سے بھی ملاقات کروں گا۔

وزیر اعظم نے کہا”میں سنگاپور کے ساتھ خاص طور پر جدید مینوفیکچرنگ، ڈیجیٹلائزیشن اور پائیدار ترقی کے نئے اور ابھرتے ہوئے شعبوں میں اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے کے لیے اپنی بات چیت کا منتظر ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ میرے دوروں سے برونائی، سنگاپور اور عظیم آسیان خطے کے ساتھ ہماری شراکت داری کو مزید تقویت ملے گی۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بی جے پی جموں و کشمیر میں اپنی حکومت بنانے کیلئے بہت محنت کررہی ہے:جتیندر

Next Post

نیشنل کانفرنس حکومت تشکیل کیلئے بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملا سکتی ہے :رانا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
Next Post
جموںکشمیر میں جب بھی چناؤ ہونگے بھاجپا مضبوط سرکار بنائے گی : رانا

نیشنل کانفرنس حکومت تشکیل کیلئے بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملا سکتی ہے :رانا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.