ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لداخ میں ایل اے سی سے متصل گاؤں کو ۴ جی نیٹ ورک مل گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-22
in مقامی خبریں
A A
زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین آن لائن پرائیویسی اور سیکورٹی کے بارے میں فکر مند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

لیہہ//
لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) سے متصل ایک دور افتادہ گاؤں کو چہارشنبہ کے روز۴ جی موبائل نیٹ ورک خدمات تک رسائی حاصل ہوگئی، یہ پیش رفت مقامی انتظامیہ اور ہندوستانی فوج کی مشترکہ کوششوں سے ممکن ہوئی ہے۔
ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ ایئرٹیل فور جی نیٹ ورک کا افتتاح فوبرنگ گاؤں میں چوشول کونسلر کونچوک اسٹینزن اور ۱۱۸ بریگیڈ کے بریگیڈیئر ایس رانا نے دیگر عہدیداروں کے ساتھ کیا۔
ترجمان نے کہا کہ یہ خدمت مقامی انتظامیہ، فوج، دیہاتیوں اور کونسلر کی مشترکہ کوششوں سے ممکن ہوئی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ کونسلر اسٹینزن نے نیٹ ورک ٹاور کو بجلی فراہم کرنے کے لیے سولر پلانٹ فراہم کیا، بھارتی فوج نے پانچ کلومیٹر آپٹیکل فائبر کیبل (او ایف سی) بچھائی، دیہاتیوں نے بیٹری بینک تعمیر کیا اور ایئرٹیل نے ٹاور نصب کیا۔
کونسلر اسٹینزن نے کہا’’اس منصوبے کو حقیقت کا روپ دینے میں شامل ہر شخص کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ڈپٹی کمشنر کی غیر متزلزل حمایت، فائر اینڈ فیوری کور کو پانچ کلومیٹر او ایف سی فراہم کرنے اور ایئرٹیل کے ۴جی نیٹ ورک کو اس دور دراز سرحدی گاؤں تک پھیلانے کے عزم کے لئے ٹیم کا خصوصی شکریہ۔ انتہائی دور دراز علاقوں میں رابطہ کاری لانے کیلئے آپ کی کوششیں انتہائی قابل ستائش ہیں‘‘۔
ترجمان نے بتایا کہ فوبرانگ کے دیہاتیوں نے آخر کار۴ جی موبائل نیٹ ورک خدمات حاصل کرنے پر بے حد خوشی اور شکریہ کا اظہار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امرناتھ یاترا کامیابی سے مکمل۔۱۲ء۵ لاکھ یاتریوں نے درشن کئے: امیت شاہ

Next Post

آرٹیکل ۳۷۰ پر کانگریس کا موقف واضح کریں: بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب

آرٹیکل ۳۷۰ پر کانگریس کا موقف واضح کریں: بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.