اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بجبہاڑہ:دریائے جہلم سے چار روز بعد لاش بازیاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-18
in مقامی خبریں
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

اننت ناگ // ضلع اننت ناگ کے دونی پورہ، بجبہاڑہ علاقہ میں ہفتہ کے روز غرقاب ہوئے ایک غیر مقامی نوجوان کی لاش دریائے جہلم سے بازیاب کی گئی۔
بازیاب کیے گئے نوجوان کی شناخت ٹیپو ماری، آسام کے رہنے والے چودہ سالہ مْنیب الاسلام ولد بابو علی کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ نوجوان ۱۳؍ اگست کو دونی پورہ، سنگم کے مقام پر دریائے جہلم میں اس وقت غرقاب ہوا تھا جب نہانے کے دوران اس کا پاؤں پھسل گیا اور وہ دریا کے گہرے پانی میں ڈوب گیا۔
نوجوان کے غرقاب ہونے کے فورا بعد ہی اننت ناگ پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی مشترکہ ٹیم نے ریسکیو آپریشن شروع کیا تھا، اور کڑی مشقت کے بعد ہفتہ کے روز ریسکیو ٹیم لاش کو بازیاب کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
پولیس نے معاملہ درج کرکے لاش کو طبی اور قانونی لوازمات کے لئے مردہ خانہ روانہ کر دیا ہے، اور لوازمات کی تکمیل کے بعد نوجوان کی میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ دریائے جہلم سمیت دیگر ندی نالوں میں حادثاتی طور گرنے سے ہر سال درجنوں افراد کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
رواں برس اپریل میں سرینگر کے مضافاتی علاقہ گنڈبل میں ایک کشتی الٹ جانے سے درجن کے قریب افراد کی موت واقع ہو گئی تھی جن میں چار بچے بھی شامل تھے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ‘دو افراد کی موقع پر موت

Next Post

سرینگر میں پولیس اہلکار کی لاش برآمد، تحقیقات شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

سرینگر میں پولیس اہلکار کی لاش برآمد، تحقیقات شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.