جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بڈگام میں چوری کا معاملہ حل۔ ملزم گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-10
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی پانچ نشستوں پر کامیابی

وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعمیراتِ عامہ میں ۱۷ امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم کئے

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے وسطی ضلع بڈگام میں چوری کے ایک معاملے کو کچھ گھنٹوں کے اندر ہی حل کرکے ملزم کو گرفتار کیا ہے اور مال مسروقہ کو بھی بر آمد کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن خانصاحب کو عبد المجید کمار ولد عبد الغنی کمار ساکن چک شیرہ خانصاحب کی طرف سے ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ ۶؍اور۷؍اگست کی درمیانی شب کچھ نامعلوم افراد چک شیرہ میں اس کے مکان میں گھس گئے اور کچھ مال اور نقدی رقم اڑا لے گئے ۔
ترجمان نے کہا کہ شکایت موصول ہونے پر پولیس اسٹیشن خانصاحب میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئی۔
بیان میں کہا گیا کہ تحقیقات کے دوران کئی مشکوک افراد کو پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا گیا جن میں سے فاروق احمد گنائی عرف دل جلے ولد غلام احمد گنائی ساکن کچ پورن نے جرم میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔
ترجمان نے کہا کہ اس کے انکشاف پر اس کی تحویل سے تمام چوری شدہ مال بشمول نقدی رقم بر آمد کیا گیا اور اس کو بر سر موقع ہی گرفتار کیا گیا۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس 10ستمبر کو مباحثے پر متفق

Next Post

الیکشن کمیشن جموںکشمیر میں فوری انتخابات کے انعقاد کیلئے پر عزم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اہم ترین

لداخ یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی پانچ نشستوں پر کامیابی

2026-11-04
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعمیراتِ عامہ میں ۱۷ امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم کئے

2026-11-04
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

اننت ناگ میں مسجد پر پتھراؤ کے الزام میں چار افراد حراست میں

2026-11-02
عمر عبداللہ نے صحافی  نِدھی رازدان سے شادی کرلی
اہم ترین

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

2026-10-31
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ نے خرم پرویز  کو ضمانت دینے کے فیصلے کیخلاف عرضی خارج کردی

2026-10-31
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

’جموں کی نمائندگی پر بی جے پی کے الزامات مسترد کرتے ہیں‘

2026-10-30
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

جموں و کشمیر میں متوازن اور مساوی

2026-10-28
Next Post
اسمبلی انتخابات:ای سی آئی کی چیف سیکریٹری اور ڈی جی پی سے مشارت

الیکشن کمیشن جموںکشمیر میں فوری انتخابات کے انعقاد کیلئے پر عزم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.