اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ریاسی میں پولیس حراست میں ایک شخص کی موت انکوائری کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-08
in مقامی خبریں
A A
۱۹جون کپوارہ میں انکاؤنٹر کی تحقیقات کا حکم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

کٹرا//
جموں کشمیر کے ریاسی ضلع میں بدھ کے روز حراست میں لیے گئے ایک ۲۵ سالہ شخص کی مبینہ طور پر پولیس اسٹیشن کے اندر پھانسی لگا کر موت ہو گئی۔
عہدیداروں نے بتایا کہ کٹرا کے متھیال گاؤں کے رہنے والے انمول ڈوگرہ کی موت کے بعد اس کے اہل خانہ نے احتجاج شروع کردیا جس کے بعد سب ڈویڑنل مجسٹریٹ پیوش ڈوترا نے تحقیقات کا حکم دیا۔
ڈوگرہ کے والد پورن چند نے کہا کہ ان کے بیٹے کی کٹرا پولیس اسٹیشن کی تحویل میں موت ہو گئی جب اسے پچھلے ہفتے ایک معاملے کے سلسلے میں پوچھ تاچھ کے لئے اٹھایا گیا تھا۔
اس واقعہ کی مجسٹریٹ جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے سوال اٹھایا کہ ان کا بیٹا لاک اپ میں لٹکنے کے لئے رسی کا انتظام کیسے کرنے میں کامیاب رہا۔
عہدیداروں نے بتایا کہ متوفی کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد اس کے اہل خانہ کے حوالے کردی گئی اور متوفی کے رشتہ داروں نے اس کی حراست میں موت کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے متھیال کے قریب مرکزی سڑک بند کردی۔
ایس ڈی ایم نے کٹرا کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے ساتھ مل کر مظاہرین سے ملاقات کی اور انہیں منتشر ہونے کے لئے قائل کیا اور انہیں یقین دلایا کہ ڈوگرہ کی موت کے سلسلے میں تحقیقات جاری ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آر آر سوائن ڈی جی پی جموں کشمیر کے طور پر تعینات

Next Post

جموں و کشمیر کے پونچھ میں سیکورٹی فورسز نے یو بی جی ایل کا پرانا شیل برآمد کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
جموں و کشمیر کے پونچھ میں سیکورٹی فورسز نے یو بی جی ایل کا پرانا شیل برآمد کیا

جموں و کشمیر کے پونچھ میں سیکورٹی فورسز نے یو بی جی ایل کا پرانا شیل برآمد کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.