جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارشوں سے سرینگر کی سڑکیں زیر آب وادی میں مزید بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-06
in مقامی خبریں
A A
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں پیر کی صبح ہونے والی بارشوں سے گرچہ لوگوں کو شدید گرمی سے کسی حد تک راحت نصیب ہوئی تاہم سری نگر کے کئی علاقوں کی سڑکیں زیر آب آگئیں جس سے لوگوں کا چلنا پھرنا از بس مشکل ہوگیا۔
یو این آئی کے ایک نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کی صبح ہونے والی بارشوں سے سری نگر کے کئی نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوا۔انہوں نے کہا کہ بارشوں سے ڈرینز بند ہوگئیں جس کی وجہ سے پانی سڑکوں پر جمع ہوا۔
ان کا کہنا تھا کہ سڑکوں پر ہوئے گہرے گڑھوں اور گلی کوچوں میں جمع پانی سے لوگوں خاص کر عمر رسیدہ افراد اور بچوں کا چلنا پھرنا از بس مشکل بن گیا ہے ۔
محمد امین نامی ایک دکاندار نے بتایا کہ سڑکوں پر اس قدر پانی جمع ہے کہ گاڑیوں کے چلنے سے اٹھنے والی چھینٹیں دور دور تک پیدل چلنے والوں کو اپنی لپیٹ میں لیتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ گاڑیوں کا چلنا مشکل بن گیا ہے پیدل سفر کرنے والوں کی بات ہی نہیں ہے ۔
دریں اثنا محکمہ موسمیات نے جموں وکشمیر میں اگلے تین دنوں کے دوران کئی مقامات پر بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔
اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ اس دوران جموں وکشمیر کے خطرناک مقامات پر سیلابی ریلے ، بادل پھٹنے ، لینڈ سلائڈنگ، مٹی کے تودے گر آنے اور چٹانیں کھسک آنے کے خطرات ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفعہ۳۷۰کی منسوخی کے پانچ ‘جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ

Next Post

رام بن میں ریچھ کے حملے میں شہری جاں بحق ، کمسن زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

رام بن میں ریچھ کے حملے میں شہری جاں بحق ، کمسن زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.